ڈالر مزید سستا ہو گیا، روپے کی قدر کتنی بڑھ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو بدستور تنزلی کا سامنا رہا۔مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 […]

حکومت کا شاندار اقدام، پچاس ہزار سے کم ماہانہ تنخواہوں والے افراد کو اب اپنی چھت حکومت فراہم کرے گی، سستے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان […]

جمعہ کےدن چھٹی ہو گی

لاہور(پی این آئی)تمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن چھٹی ہو گی،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع […]

عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی نے جہاز استعمال کیا یا نہیں؟ جہانگیر ترین نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے حمایتی گروپ کے علاوہ ایک گروپ عثمان بزدار کا مخالف بھی ہے،یہ سب مل جائیں گے تو عثمان بزار کے لیے بہت مشکل ہو گی۔ ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی […]

پاکستان کا مستقبل مسلم لیگ ن اور قائد پاکستان محمد نواز شریف سے وابستہ ہے

باغ (پی آئی ڈی) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات،سیاحت اور مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل مسلم لیگ ن اور قائد پاکستان محمد نواز شریف سے وابستہ ہے۔قائد پاکستان محمد نواز […]

مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ،حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی ہوگی، دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپے […]

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پنشنرز نمائندگان راجہ اختر حسین، راجہ ممتاز، راجہ ظفر،بشیر ترین، غلام محمد عارف، حمید اللہ، محمد منظور، شیخ کامل […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران196 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 5اموات ہو گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران196 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 5مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے1کا تعلق مظفرآباد، 3کا پونچھ اور1کا میرپورسے ہے، 136مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1160افراد کے کورونا وائرس کے […]

رمضان سے قبل مسجد الحرام میں عبادت اور طواف کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان سے قبل مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے مسجد الحرام کا توسیعی حصہ بھی کھولنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ حرمین شریفین کی […]

حکومت نے اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کواب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق اگر منتخب نمائندہ 60 دن میں حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن ایسے منتخب نمائندے کو فوری ڈی نوٹی […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت کا گریڈ 1سے گریڈ 16تک کئی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]

close