لاہور(پی این آئی)محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 16 سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد رضوان کیریئر کے دوران کسی بھی موقع پر 9 ٹی ٹونٹی میچز میں سب سے زیادہ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب واپس جانے کے خواہش مند پاکستانی محنت کشوں کیلئے بہت بری خبر، سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر 17 مئی کے بعد بھی مملکت میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میڈیکل کمیشن نے 12 ملازمین کی خدمات ختم کردی ہیں۔ کمیشن کے مطابق ملازمین کو نوٹیفائی کیا جاتا ہے کہ وہ مجازی اتھارٹی کے ہدایت کے مطابق دفتر نہ آئیں’۔ دستاویز کے مطابق جن ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا […]
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسمبلی سیکرٹریٹ کے مالی سال 2021-22 کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت، فنانس کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالت کے معاملے پر مغربی ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بذات خود ناموسِ رسالت ؐ کے معاملے […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سندھ ڈویلویلپمنٹ پیکج کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور تا کراچی موٹروے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر خوفناک شکل اختیار کر گئی، ملک کے بڑے شہروں میں لاک ڈاون لگانے کا عندیہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوئے این سی او سی کے اجلاس میں ملک […]
مسقط (پی این آئی) عمان نے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمان جانے والے پاکستانیوں کے لئے بہت بری خبر آئی ہے۔خلیجی ریاست نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے ہم خیال گروپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ […]