حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے بحال، حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دیدی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان رابطے بحال ہو گئے ہیں اور سندھ حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو پبلک اکاونٹس اور سٹینڈنگ کمیٹیوں میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے ، اس ضمن میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل […]

پاکستان کا وہ واحد صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کوئٹہ (پی این آئی ) بلوچستان میں کورونا کے پھیلاو کی شرح میں تیزی سے اضافہ صوبے میں کورونا کے پھیلاو کی شرح 10.83فیصد ہوگئی24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 123مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلا ایک مریض انتقال کرگیا۔محکمہ صحت بلوچستان کی […]

عید سے قبل مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان ریلوے نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر تین اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔عید سپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس کی وجہ سے 70 […]

پی ڈی ایم جماعتوں نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا، تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم جماعتوں نے عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کرنے کی تیاری شروع کردی، حکومت مخالف تحریک یا لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شامل نہیں کیا جائے گا، 26 اپریل کو لانگ مارچ کی تاریخ […]

ن لیگ میں بغاوت؟ خاتون رہنما اپنی ہی قیادت پر پھٹ پڑیں، مریم نواز کو آئینہ دکھا

دیا لاہور(پی این آئی)پارٹی ورکر ہوں، کسی لوٹے کی بیٹی نہیں، شوکاز نوٹس میری تضحیک ہے، پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے پر ن لیگی خاتون رہنما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی جانب سے صدرمسلم لیگ […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلسل کئی ماہ تک بجلی کی بنیادی قیمت میں 6روپے فی یونٹ سے زائد اضافے کے بعد واپڈا کی 10 تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے مارچ میں ماہانہ ایندھن کی لاگت کی ایڈجسمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں […]

ملکی معاشی صورتحال خرابی کی جانب گامزن لیکن حیران کن طور پر نواز شریف کے اثاثوں میں اربوں روپے کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے انکشاف کیا کہ ملک میں ایک طرف معاشی صورتحال خرابی کی جانب گامزن ہے، تودوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں ہوشربا […]

رواں سال گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟طلبا کے امتحانات کب لئے جائیں گے؟نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی )حکومت پنجاب نے یکم تا آٹھویں جماعت تک کے طالبعلموں کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیاہے جبکہ گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب ایگزیمیشن کمیشن کی جانب […]

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی اور اے این پی سے باقاعدہ علیحدگی ظاہر کر دی، مولانا فضل الرحمٰن نے دونوں جماعت کو جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26 اپریل کو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

مارکیٹیں رات دو بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت؟ تاجر برادری نے حکومت کو بڑی مشکل میں ڈال دی

کراچی(پی این آئی) کراچی کے تاجروں نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ ہفتے میں دو روزہ تعطیل ختم کی جائے اور عید کی خریداری کے لیے بازاروں کے اوقات رات دو بجے تک بڑھائے جائیں، اگر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے […]

close