این اے 249ضمنی انتخاب:46پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے، کونسی جماعت نے سرپرائز دیدیا؟ پہلے نمبر پر کون ہے؟

کراچی(پی این آئی)این اے 249کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی جس کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔این اے 249 ضمنی الیکشن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق 276 پولنگ اسٹیشنز میں سے 46 کے نتائج موصول ہوچکے […]

این اے 249ضمنی الیکشن: 32پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آگئے، تحریک انصاف دور دور تک نظر نہیں آرہی، ن لیگ کی واضح برتری

کراچی (پی این آئی) کراچی این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل 1409 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، پیپلزہارٹی کے امیدوار دوسرے اور پی ایس پی کے تیسرے نمبر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 276 پولنگ اسٹیشنز میں 32 […]

3مئی تک بارشوں کے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی، کس شہر میں کب بارش ہو گی؟

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کےمختلف اضلاع میں بارشوں کے سلسلے کے پیشِ نظر شدید موسمی حالات اور خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں ان بارشوں کی بدولت حالات سازگار ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ صوبہ بلوچستان کو 28 […]

سابق ڈی جی ایف آئی اے کے الزامات پر وزیراعظم عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا، حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ بشیر میمن کو فائز عیسیٰ کے خلاف کبھی کیسز بنانے اور تحقیقات کا نہیں کہا،بشیر […]

مسلم لیگ (ن)کی قیادت اب کون کرےگا؟ مولانا فضل الرحمٰن میدان میں آگئے

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ااپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں استعفوں پر تیار نہیں،پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے استعفے منظور نہیں کئے ،اپوزیشن جماعتوں نے میرا اسمبلیوں سے […]

این اے 249ضمنی الیکشن، ن لیگ آگے نکل گئی، پیپلزپارٹی دوسرے نمبر پر

کراچی (پی این آئی) کراچی میں این اے249 کے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، پولنگ اسٹیشن 265 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے تحت مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل 110ووٹ لے کر آگے اور پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل 101ووٹوں […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات کے بغیر بچوں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کر دیا گیا تاہم اس سال حکومت بغیر امتحان کے بچوں کو […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 1776ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

کورونا کی تیسری لہر، 30اپریل کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کے احکامات جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے 30اپریل سے انٹر سٹی بس سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، مسافر بسوں کو چیک پوسٹ پر بھی روکا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکمنامے میں کہا گیا کہ اسلام آباد ، گلگت سمیت دیگر صوبوں […]

عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ جاری کرنے کےحوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پرنئے نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے کورونا وبا کے پھیلا کو روکنے کے لئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید […]

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی ناقص کارکردگی اور شکایات کانوٹس لے لیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں واپس بلا لیا، انکوائری کرواکے مثالی سزائیں دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پاکستان کے سفیراورسفارتی عملہ کے چھ ارکان کوملک میں واپس بلالیا۔عملے کوسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات اورناقص کارکردگی پرواپس بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔وزیراعظم نے فوری طورپرمعاملے کی انکوائری کرانے کاحکم دے دیاہے۔ان خیالات […]

close