لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق کل (جمعہ کو)بلوچستان، بالائی سندھ، وسطی وزیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم […]
کراچی (پی این آئی)این اے 249 الیکشن، مکمل نتائج سے قبل ہی تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی، الیکشن آفس سے تمام سامان سمیٹ لیا گیا، امیدوار اور رہنما بھی الیکشن آفس سے روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249ضمنی انتخابات کے غیر […]
کراچی (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خبردار کیا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے این اے 249 کا ضمنی انتخاب منسوخ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یکم اگست تک پاکستان میں کورونا کے دو لاکھ 40 ہزار تک کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوجائیں گے۔واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشنز کی جانب سے رواں ہفتے جاری […]
لندن (پی این آئی )برطانیہ کی وزیر برائے پبلک ہیلتھ نے ہوٹلوں میں سرکاری قرطینہ کرنے والے مسلمان مسافروں کو حلال کھانا فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق ہائی ویکم سے رکن پارلیمنٹ اسٹیو بیکر نے برطانوی پارلیمنٹ میں سرکاری قرطینہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،وزیراعظم نےتحریک انصاف( پی ٹی آئی) سے نئے گورنر کیلئے نام طلب کرلئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنربلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ یاسین زئی کو اپنے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے سب سے بڑے حامی سمجھے جانے والے اینکر پرسن کامران خان نے پی ٹی آئی کو خدا حافظ کہہ دیا۔این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹٰی آئی کی مایوس […]
فیصل آباد(پی این آئی)ملک کے معروف بزرگ عالم دین اور پنجابی زبان کے صاحب طرز خطیب مولانا قاری عبد الحفیظ فیصل آبادی انتقال کر گئے ،یاد رہے کہ چند گھنٹے قبل ہی ان کی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا ۔تفصیلات کےمطابق اہل حدیث مکتبہ فکر […]
سکھر(آئی این پی)پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کے بھتیجے انتقال کر گئے ، نمازہ جنازہ رات دیر منزل گاہ گرائونڈ میں ادا کی گئی ، پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ دو روزہ پیرول پر آزاد ،بھتیجے کے انتقال پر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249میں پیپلزپارٹی کے امیدوار نے مسلم لیگ ن پرووٹوں میں برتری حاصل کرلی، پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل 3113 ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل 2930 ووٹوں کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیدائش کا دن بتا دیا، شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی، 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے کا […]