اسلام آباد(پی این آئی)گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں۔ گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں اور شمال یا شمال شمال مشرق کی سمت […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن ایفورڈایبل ہاوسنگ کے تحت گھروں کی تعمیر کیلئے 133 مقامات کی نشاندہی کی جاچکی ، گھرکی قیمت 14 لاکھ30ہزارروپے اور ماہانہ قسط 10ہزارروپے ہوگی۔ تفصیلات کے […]
کراچی(آئی این پی ) نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، سرین ائیر سعودی عرب کے لئے جدید ائیر بس 330 طیارے استعمال کر ے گا۔ اس حوالے سے سیرین ائیر سی ای […]
دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر کئی ایئرلائنز نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکام کی طرف سے قبل ازیں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ملک میں کورونا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن یہ سمجھ رہی ہے کہ انتخابی اصلاحات پر حکومت سے تعاون کے مفاد میں نہیں۔ایسی محاذآرائی تو 1990 میں بھی نہیں تھی۔جب 2013 کے الیکشن ہوئے تو اس میں […]
دُبئی(پی این آئی) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ عید الفطر کی آمد میں اب چند روز ہی باقی بچے ہیں۔ عید سے پہلے ہر کوئی متجسس ہوتا ہے کہ اس اسلامی تہوار پر کتنی تعطیلات ملیں گی۔ متحدہ عرب امارات کی […]
کراچی(پی این آئی)چھوٹے تاجروں نے گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے دن میں محدود خریداری سرگرمیاں بڑھانے کےلیے کاروباری اوقات میں 12 بجے شب تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ٹیکسٹاٸل پلازہ کی تھوک کپڑا مارکیٹ کے صدر رانا محمد اکرم نے بتایا کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم اپنی برطرفی پر پھٹ پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں سہیل سلیم نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں بدانتظامی کا الزام لگا […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم ) پاکستان نے وفاق کی جانب سے ایک اور وفاق میں وزارت کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے ہی ایک وزارت کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہے تحریری معاہدے پر عمل درآمد […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ سٹیٹ […]
کراچی(این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ نوشین شاہ نے لائیو شو کے دوران میزبان عامر لیاقت کے زیادہ اور بے تکا بولنے پر ان کی کلاس لے لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔پاکستان کے ٹی وی صارفین اس […]