مفتاح اسمٰعیل بڑی مشکل میں گرفتار ہو گئے

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما( ن) لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا،علی زیدی نے مفتاح اسماعیل پر آلو کے چپس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا، علی زید ی نے کہاہے کہ […]

8 مئی سے 16مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ٹرانسپورٹ بند، مارکیٹیں بند، مزید کیا کیا پابندیاں لگائی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں 8 مئی سے 16مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، چاند رات کو بازاروں میں مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے تمام اسٹالز ،سیاحتی مقامات پر پابندی ہوگی،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کوہفتہ اتوار 50فیصد […]

گھریلو صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 31روپے تک مہنگی ہونے کا انکشاف، پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

مکوآنہ (پی این آئی) ملکی تاریخ میں بجلی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف، گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ قیمت 31 روپے مقرر کردی گئی۔دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے کم سے کم 23 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 […]

ضمنی الیکشن میں بری طرح شکست، عوام نے پی ٹی آئی کو یکسر مسترد کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی ین آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1795 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھے گئےمقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس […]

اب پانچ کروڑ روپے تک قرض حاصل کریں، پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اہم […]

وزیراعظم عمران خان اور جہانگری ترین کے درمیان ملاقات کا انکشاف، جہانگیر ترین نے وزیراعظم سے کیا شکوہ کیا؟ اندر کی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور جہانگیرترین کے درمیان خاموش ملاقات ہوچکی ہے، سینئر صحافی طلعت حسین نے کہا کہ ملاقات میں گلے شکوے شکایات کا تبادلہ ہوا ،جہانگیرترین نے کہا کہ چینی کی قیمت بڑھنے سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، جہانگیرترین کو […]

این اے 249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہو گئے؟

کراچی (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے عملے نے این اے 249 میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا تو ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتو ں نے تھیلوں کے کھلے ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے گنتی کا بائیکاٹ کر […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا انٹر پروونشیل ایجوکیشن منسٹرز […]

8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان ہوتے ہی بس اڈو ں پر عوام کا ہجوم امڈ آیا، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)عیدالفطر کی تعطیلات میں ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی، بس اڈوں پر عوام کا ہجوم اُمڈ آیا، ٹرانسپورٹرز نے کرائے دگنے کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹرانسپورٹ بند ہونے کی خبروں کے بعد لاری اڈوں پر لوگوں […]

حلقہ پی پی 84الیکشن : 140پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے، ن لیگ اورپی ٹی آئی کے ووٹ کتنے ہو گئے؟

خوشاب (پی این آئی) خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کی برتری میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی حلقہ خوشاب میں ہو رہے ضمنی الیکشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 60 فیصد […]

close