اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے79گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر دوروز میں دوبارہ گنتی کرکے فارم 49جاری کرے،دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے،سپریم کورٹ فیصلے […]
