ہمیں پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد کہیں چاند نظر نہیں آیا، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بھی چاند […]

پاکستان میں چاند نظر آنا ممکن ہی نہیں کیونکہ۔۔۔فواد چوہدری پھر میدان میں آگئے، چاند دکھائی دینے کا دعویٰ کرنیوالوں کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے،تاحال چاند نظر آنے کی کوئی گواہی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کوموصول نہیں ہوئی تاہم مفتی شہاب الدین پوپلزئی جو مسجد قاسم علی خان میں چاند دیکھنے کیلئے […]

چاند کی رویت کا معاملہ، مفتی پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بڑی پیشکش کردی

پشاور (پی این آئی) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے گواہان پیش کرنے کی پیشکش کردی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد جبکہ غیر سرکاری اجلاس مسجد قاسم خان پشاور میں جاری ہے۔ مسجد قاسم خان […]

بھارت اور بنگلہ دیش میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ اعلان ہو گیا

نئی دہلی، ڈھاکا (پی این آئی) بھارت اور بنگلا دیش میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا،عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی، عیدالفطر کا چاند نظر آنے کی کہیں سے بھی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

پنجاب اورسندھ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، صوبائی زونل کمیٹیوں نے مرکزی کمیٹی کوآگاہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور سندھ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ ملک کے دو بڑے صوبوں پنجاب اور سندھ میں کہیں […]

شوال کا چاند نظر آگیا، مفتی پوپلزئی نے شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کر دیا

پشاور(پی این آئی)مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی متحرک ہیں، مفتی پوپلز ئی نے کہا ہے کہ چاند کی 50 شہادتیں موصول ہو گئیں ہیں۔ ، […]

مطلع ابر آلود،اسلام آباد اور لاہور سمیت کئی شہروں میں چاند نظر آنے کےامکانات ختم ہوگئے

لاہور (پی این آئی) لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور مطلع ابرآلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ جبکہ ملک میں […]

کل عید ہو گی یا نہیں؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، عیدالفطر کل ہوگی یا نہیں، ملک بھر میں شواہد کی بنیاد پر چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]

پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

ٹوکیو (پی این آئی) دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آگیا، جاپان میں 30 ویں روزے کے اختتام پر چاند دیکھ لیا گیا، مقامی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ روز عید الفطر 13 مئی کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے […]

مسلم لیگ ن کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ سب کے سامنے عیاں ہو چکا، قمر زمان کائرہ بھی ن لیگ پر برس پڑے، سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی وسطی پنجاب کے سابق صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ سب کے سامنے عیاں ہو چکا۔پارٹی کی اساس ڈیل نہیں بلکہ نظریاتی سیاست ہے۔پیپلزپارٹی کو مجبورا […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے مسلسل چار سے پانچ روز تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ میٹھی عید ٹھنڈی ٹھار گزرے گی۔ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بادل جم کر برسیں گے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں اتوار تک بارش جاری رہے گی۔لاہور، […]

close