اسلام آباد(پی این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی […]
مکوآنہ (این این آئی )سوشل میڈیا پر آج کل کچھ بھی وائرل ہو جاتا ہے کسی کی ذاتی زندگی کی حیثیت ہی ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ کسی نے ٹک ٹاک پر اگر غلطی سے بھی کچھ شیئر کر دیا تو پھر وہ انسان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لئے روزگار کے دو پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر مندی کی تعلیم کے لئے ایک لاکھ 70 ہزار سکالر شپس دیئے جائیں گے،50 ہزار سکالر شپس جدید ٹیکنالوجیز کے لئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران گلگت بلتستان ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائوں اورگرج چمک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی )روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چین نے سفارتی ذرائع سے حکومت پاکستان کو یہ پیغام دیا ہے کہ سی پیک منصوبے میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کولاہورایئرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے کے افسر کو10ہزارروپے انعام اورتعریفی اسناد سے نوازدیا گیا۔ایف آئی اے کے ڈیوٹی افسرسب انسپکٹررانا اعجازنے شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکاتھا۔ ایف آئی اے […]
اسلام آباد(پی این آئی)لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر افغان مظاہرین نے حملہ کر کے پتھرائو کیا اور پانی کی بوتلیں پھینکیں ۔مشتعل مظاہرین نے ہائی کمیشن میں پولیس کی موجودگی میں گھسنے کی کوشش بھی کی ۔ افغان امن مذاکرات کا میزبان ہو نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزادجموں و کشمیر کے انتخابات 2021ء کیلیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کی تجاویز پر اب تک 45 حلقوں میں سے 34 حلقوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کشمیراورخطہ پو ٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی دفتر خارجہ نے پیر کو واضح کیا کہ پاکستان میں کوئی امریکی فوج یا ایئر بیس موجود نہیں ہے اور ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اس […]