حکومت نے کورونا سے پریشان حال تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ویکسی نیشن کی ایک قومی مہم شروع کرنے جارہی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ تاجر برادری اپنے […]

کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ایکشن، برطرفی اور تنزلیاں کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)انتظامیہ نے ادارے کے کرپٹ افسران وملازمین کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔کرپشن، مس کنڈکٹ اور جعلی اسناد پرگریڈ 18کے ایک افسر کو نوکری سے برطرف کرتے ہوئے متعدد  افسران وملازمین کی تنزلی، انکریمنٹ روکنے سمیت دیگر  سزائیں […]

جہانگیر ترین کو گرفتار کیا گیا تو۔۔۔ترین گروپ نے حکومت کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی گرفتاری کی تیاریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے جہانگیر […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، شہباز شریف وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، پیپلزپارٹی نے پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کو آئی ایم ایف ملازمین حکومت بجٹ مسترد کرنے کی تجویز دے دی۔پیپلز پارٹی کے  سیکرٹری جنرل   سیدنیئر حسین بخاری  نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بجٹ نامنظور تو کرے ،سرکاری جماعت حکومت کرنے کا […]

امتحانات کی تیاری، طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کلاس نہم تا انٹر تک کے طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ  سندھ  واحد صوبہ ہے جس نے […]

پاکستان میں مہلک ترین انڈین کورونا وائرس اور جنوبی افریقی وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ماہرین نے خوفناک خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا، جس کی وجہ سے 100 انڈیکس نے 47 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔دن کا اختتام […]

جہانگیر ترین کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے ورکنگ پیپرزکی تیاری شروع کردی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ایک ماہ سے بھی کم ہوں گی، فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔تازہ بیان میں مراد راس نے کہا کہ کہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ سات جون سے قبل ویکسینیشن کروائیں کیونکہ کورونا […]

جہانگیر ترین کیخلاف کیسز مضبوط، بجٹ کے بعد حکومت کیا ایکشن لینے والی ہے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کو بجٹ کے وجہ سے ریلیف دیا گیا ہے۔بجٹ منظور ہوتے ہیں ان لوگوں کو دوبارہ آڑھے ہاتھوں لیا جائے گا۔معروف صحافی ارشاد بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا گزشتہ 10 سالوں میں ریکارڈ برآمدات ہوئیں ،آئندہ سال ملکی تاریخ کی ریکارڈایکسپورٹ کریں گے ۔ترقیاتی بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کیا جا رہا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےاسد عمر نے […]

close