عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، ن لیگ کی بڑی وکٹیں اڑا لیں

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما سردار امتیاز طاہر نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔سردار امتیاز طاہر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی سردار تنویر الیاس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں […]

آزاد کشمیر خواتین ونگ اپنے اپنے ضلع، تحصیل، حلقہ انتخاب میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے بھرپور کوششیں کرے، فریال تالپور

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سیاسی امورکی انچارج فریال تالپور سے پیپلزپارٹی آزادکشمیرخواتین ونگ کی صدر نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ کی سربراہی میں خواتین کے وفد کی ملاقات،سیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا۔فریال تالپور نے پیپلز پارٹی آزادکشمیر خواتین ونگ کو ہدایت کی ہے کے […]

خلائی مخلوق اور اڑن طشتری کا وجود؟ امریکی انٹیلی جنس نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز ) امریکی انٹیلیجنس اہلکاروں کو فی الحال کوئی خلائی مخلوق یا کسی خلائی مخلوق کا کوئی خلائی جہاز نہیں ملا۔ یہ انکشاف انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ پر کیا گیا ہے، جو اسی ماہ امریکی کانگریس میں پیش کی جائے گی۔ اخبار نیو […]

پڑھائی صرف چار گھنٹے ہو گی، سکولوں کے نئے اوقات کارجاری

لاہور(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے ، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، جس کے تحت 50 فیصد طلبا ایک دن میں اسکول حاضرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او لاہور پرویزاختر نے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)سینئرسیاست دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ظفرعلی خان لغاری انتقال کرگئے۔سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری کا شمار سابق وزیراعظم بینظیربھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ حاجی ظفر علی طویل عرصے سے بیمار تھے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا […]

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم آج شام/رات کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں […]

تیل کے بعد سعودی عرب توانائی پیداکرنے والا ملک بھی بن گیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب صرف تیل والا ملک نہیں رہا ہے بلکہ وہ اب توانائی پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے الریاض میں اوپیک پلس کے وزارتی اجلاس کے بعد […]

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاولنگر(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی […]

آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے دیئے گئے امدادی پیکج ،آبی وسائل اور واپڈا میں بے قاعدگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔آڈیٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ […]

close