کابل(پی این آئی) افغان ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے غلطی سے حکومت حمایت یافتہ مقامی افراد پر مشتمل سیکیورٹی فورس پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار مارے گئے۔افغان فضائیہ کی بمباری میں پبلک رائزگ فورس کے 12 اہلکار مارے گئے جب […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے اپنی 59 کمپنیوں پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندی کی نام نہاد فہرستیں ختم کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آ ندھی اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا،ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی عمران ریاض خان کا اپنے یوٹیوب چینل پر کہنا ہے کہ پاکستان میں پانچ ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی باتیں چل رہی ہیں۔ سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی متعدد بار یہ تجویز پیش کر چکے ہیں اور اب […]
لاہور(پی این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں 50 فیصد کمی ہوگئی، چند روز قبل 600 روپے تک پہنچ جانے والی مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت اب 300 روپے کی سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم نے 10 ارب درخت لگانے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں، جنہوں نے 10 ارب درخت لگانے کے عزم کیا، مینگرو درخت دوبارہ لگا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اب بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ موٹروے پر آنے کی اجازت نہیں ہو گی، موٹروے پولیس نے موٹروے پر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی – تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ مسافر گاڑیوں پر پابندی […]
ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشیر حمد اللہ محب امن میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تخریبی کردار ادا کر رہے ہیں۔افغانستان کے مشیر کی تقریرسن کر خون کھولتا ہے، افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کان کھول کرسن لیں […]
کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام محکموں میں میرٹ پر بھرتیوں کے لئےمعزز عدلیہ کی ہدایات پرگریڈ 5اوراس سے اوپر کےملازمین کےلئےمستند اداروں سے تحریری ٹیسٹ کو لازمی بنانے کے لئے اقدامات شروع […]
مظفر آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور سینئر لیگی رہنما نے نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر میں پاکستان […]