تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے ملکی تاریخ میں پہلی باراپنے ترسیلی نظام نیشنل پاور کنٹرول سنٹر(این پی سی سی) سے 11 جون 2021کو ریکارڈ 23633 میگاواٹ بجلی کی کامیابی سے ترسیل کی ۔ ترجمان این ٹی ڈی […]

سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل دینے کے حوالے سے آفر کرچکا ہے، ہم چاہتے ہیں شرائط کچھ نرم ہوجائیں مگر ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ پاکستان […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیڑھ ماہ تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں اب بڑھانی پڑیں گی،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دیدیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے […]

وفاقی بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بے شمار مراعات

اسلام آباد(پی این آئی)پچھلے10 ماہ سے مسلسل ترسیلات زر میں اضافہ کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی وفاقی بجٹ میں کئی ایک مراعات دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ […]

کہتا تھا نہ کہ گھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف کی۔اس […]

وزیر اعظم عمران خان نے نئے وفاقی بجٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مراعات کے ڈھیر لگا دیئے، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت اہمیت دیتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ گذشتہ 10 ماہ سے مسلسل ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی وفاقی بجٹ میں کئی […]

سردار صغیر چغتائی کی موت، بیرسٹر سلطان محمود کا دو دن کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سابق وزیر بیرسٹر سلطان محمود نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار محمد صغیر چغتائی کی ناگہانی موت پر گہرے دکھا ور رنج کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ دو روز کے […]

سردار صغیر چغتائی کے انتقال پر مسلم کانفرنس کا تین روزہ سوگ کا اعلان، سردار عتیق احمد خان کی طرف سے تعزیت کا پیغام

مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار صغیر خان چغتائی کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا، ان تین دنوں میں مسلم کانفرنس […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021 کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی مسلم کانفرنس کے کارکن متحرک ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کایونین کونسل ہٹیاں دوپٹہ کا دورہ جگہ جگہ شاندار استقبال، مظفرآباد سے گڑھی دوپٹہ تک راستے میں کارکنوں نے استقبال کرتے ہوئے گل پاشی کی، عام انتخابات 2021 […]

وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے کتنے ارب روپے مختص کئے گئے ؟ پاک آرمی کا دفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا کتنے فیصدہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے1373 ارب روپے مختص کیے گئے، تقریباً ساڑھے 8 ہزار ارب کے مجموعی بجٹ میں دفاعی بجٹ 16 فیصد ہے، پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

close