جلد پیپلزپارٹی حکومت میں آنیوالی ہے، بلاول زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو گرفتاریوں کی دھمکی دیدی

مردان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیاستدان کے بزرگوں، بیٹوں یا بیوی کو گرفتار کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، پیپلزہارٹی اب شرافت کی سیاست نہیں کرے گی، جلد پیپلزپارٹی کی حکومت آرہی ہے، تم […]

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے سرکاری نوکری کا معیار اور تنخواہیں بہتر کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہمارے زمانے میں سرکاری نوکری پسندیدہ نوکری ہوا کرتی تھی، اب نوجوان سرکاری کے بجائے نجی نوکری کو ترجیح دے رہے ہیں، حکومت نے سرکاری نوکری کا معیار اور تنخواہیں بہتر کرنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کےمطابق وزیر خزانہ […]

2030تک پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن سکتا تھا مگراب۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کو بری خبر سنادی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں پی ڈبلیو سی نے 2030تک پاکستان کے دنیا کی 18 ویں بڑی اقتصادی طاقت بننے کی پیش گوئی کی تھی، جبکہ عمران نیازی کی ’تبدیلی ‘ معیشت کے نتیجے میں پاکستان 2034تک 54معاشی طاقت ہو […]

واحد صوبائی حکومت جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کی بجائے 25 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین […]

کم از کم تنخواہ 25ہزار مقرر، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 25فیصد اضافہ کریں، پیپلزپارٹی نے حکومت کو بجٹ منظورکروانے میں مدد کی پیشکش کر دی

مردان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ بجٹ منظور کروانے کیلئے تنخواہ، پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرنا ہوگا، سندھ کے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 25ہزارروپے کررہے ہیں، وفاق اور باقی صوبوں […]

بڑی گاڑی عام آدمی کی پہنچ سے باہر، 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ 2021-22میں بڑی گاڑیوں پر 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک […]

گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود، اگلے چند گھنٹوں میں کہاں کہاں ژالہ باری کا امکان ہے؟ موسمی انتباہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس وقت سلیمان کے پہاڑی سلسلے سمیت بارکھان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں، جن میں سوپر سیل طوفان بھی نارنگی رنگ میں سیٹلائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اب سے اگلے چندگھنٹوں […]

سونا یکدم کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافےکے بعد سے 1878ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 […]

اب ملک بھر سے کوئی بھی طالبعلم وظیفہ حاصل کر سکتا ہے، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے مستحق طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان کر دیا ، اب پورے ملک سے کوئی بھی مستحق طالبعلم تعلیمی اخراجات کیلئے حکومتی وظیفے کیلئے اپلائی کر سکتا ہے ۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ […]

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رہے گی یا نہیں؟ سول ایوی ایشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وبا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 80 فیصد بین الاقومی پروزاوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بین الاقوامی پروازوں […]

سعودی عرب میں خواتین میں کس نشے کا استعمال عام ہو رہا ہے؟ ہوشربا انکشاف

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں خواتین کو بہت زیادہ حقوق دیئے جا رہے ہیں۔ انہیں ملازمتوں میں بھی بڑا حصہ دینے کے ساتھ ساتھ سماجی خود مختاری بھی دی جا رہی ہے۔ اس معاملے […]

close