اسلام آباد (پی این آئی)میں اسحاق ڈار نے گردشی قرضہ ختم کر دیا تھا، تاہم موجودہ حکومت میں قرضہ دوبارہ بڑھنا شروع ہوا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے اسحاق ڈار کے اقدامات کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، صوبائی آمدن میں 10فیصد اضافے کے لئے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا، ٹریکٹر ڈیلرز اور انشورنس بزنس سے وابستہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویزدے دی گئی۔پنجاب بجٹ میں ٹیکس ریلیف کے […]
لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے پیش نظر حکومت سے اسکولوں کے اوقات کار فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سرونگ اسکول ایسوسی ایشن کی اعلٰی سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی جانب سے جی سیون ممالک کو پیغام دیا گیا ہے کہ اب ان کے دن ختم ہوچکے ہیں۔لندن میں قائم چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ دن ختم ہو چکے ہیں جب چھوٹے ممالک کے […]
لاہور(آئی این پی)ن لیگی اور پیپلزپارٹی اراکین اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کو حمایت کی یقین دہانی کرا ی۔مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں کوہلو اور ملحقہ علاقوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے باعث کوہلو کے مختلف مقامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا اور انہیں پنجاب یا خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ شوکت ترین کو رواں سال 18 اپریل کو وزیرخزانہ بنایا گیا تھا اور […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں کفایت شعاری کی روایت برقرار ہے۔ 3سال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں 108کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمرادسعید نے اخراجات کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے۔ وزیر کا […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) نے بطور اتحادی پنجاب حکومت کے بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کی ہامی بھر لی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیر کو پیش ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا شکار مستحقین کو ایک بار پھر 12 ہزار کیش فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بی آئی ایس پی احساس کفالت کیش پروگرام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ […]
اسلام آباد /لاہور(آئی این پی) یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25فیصد ہونے سے 20کلو آٹے کا تھیلا 30روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور ملز کے لئے […]