جون کے مہینے میں سردی لوٹ آئی، 150سالہ موسمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق 150 سالہ موسمی تاریخ میں جون کا آج دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔بحریہ ٹاؤن فیز 8 اور گلشن آباد میں نصب ہمارے موسمی سٹیشنوں پر ریکارڈ کیا گیا! ان علاقوں […]

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کی دھمکی دیدی، فی کلو قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبر دار کیا ہے کہ سالانہ ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پر سیلز ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو یکم جولائی سے آٹے کی قیمت 5 روپے کلو بڑھادی جائیگی۔پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن […]

صرف تین گھنٹے تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے ہدایات جاری

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری سکولوں کو جمعرات17 جون سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے سکولوں میں ایس او پیز کے تحت […]

پاکستان کی جانب سے کڑی شرائط ماننے سے انکار، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ مذاکرات بغیر نتیجہ […]

سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تحریک انصاف حکومت نے بھی تنخواہوں میں25فیصد اضافے کی تجویز دیدی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت کی صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کرنی کی تیاری، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فی صد اضافے کی تجویز، مزدوروں کی کم از کم اجرت 21000 کرنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق خیبر […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی ہے، پٹرول پر لیوی میں فی لیٹر ایک روپے 83 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں ایک روپے 53 پیسے کمی کردی گئی،جبکہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

اتنا کافی نہیں کہ مجھے ٹی وی سکرین سے ہٹادیا گیا، کچھ لوگ مجھے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں، حامد میر کا امریکی جریدے میں تہلکہ خیز مضمون شائع ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی سے آف ائیر کئے جانے والے نامور صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ مہربانوں کے لیے اتنا کافی نہیں کہ مجھے ٹی وی سکرین سے ہٹادیا گیا ہے۔ اب وہ مجھے جیل […]

وہ پاکستانی لڑکی جس کی ضرورت امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی پڑ گئی، اپنی ٹیم میں شامل کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد خاتون لینا خان کو اعلیٰ وفاقی ریگولیٹری اتھارٹی ’فیڈرل ٹریڈ کمیشن‘ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے سربراہ کے لیے ایمازون، فیس بک، […]

اسد قیصر کی چھٹی؟ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کے معاملے پر سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ مسترد کر دیاہے اور اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی […]

حکمت عملی طے پا گئی، وزیر اعظم عمران خان سے سردار عتیق احمد خان کی ملاقات، وزیر اعظم آفس کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آفس نے وزیرِ اعظم عمران خان سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت […]

کرسٹیانو رونالڈو کا ’کوکاکولا‘ کو بڑا جھٹکا، چند لمحو ں میں اربوں ڈالرز کا نقصان کر دیا

لسبون(پی این آئی )سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے ایک ایکشن نے کوکا کولا کے شیئر گرادئیے۔تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سٹار فٹ بالر نے میز پر رکھی کوکا کولا کی دو بوتلیں ہٹادیں اور ان کی […]

close