عمران خان نے امریکہ کیخلاف بیان دے کر لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے”ہارون الرشید کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کہا ہے کہ عمران خان یہ بیان دے چکے ہیں اور اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیان دے کر لیاقت علی کی طرح […]

مفتی عزیز الرحمن 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزم کا ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا

اسلا م آباد (پی این آئی )لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے نامناسب عمل کرنے والے ملزم عزیز الرحمٰن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا، اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں بھٹک گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عزیز الرحمٰن نے تفتیش میں انکشاف […]

مفتی عزیز الرحمن کے شریک ملزم عبد اللہ نے عدالت سے عبوری ضمانت لے لی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں مدرسے کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملزم عزیر الرحمٰن کے شریک ملزم عبداللّٰہ نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم عبداللّٰہ کو شامل تفتیش ہونے کا […]

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں اپنے گزشتہ پروگرام میںعوام کو سیاسی مخبری کے حوالے سے ایک خبر دی ہے ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب […]

بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ،مفتی عزیز الرحمان

لاہور(پی این آئی)مفتی عزیز الرحمان نے طالبعلم سے نامناسب عمل کا اعتراف جرم کرلیا۔پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیاپولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا یہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر […]

مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا

لاہور(پی این آئی)طالبعلم سے نامناسب عمل میں ملوث ملزم عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیاپولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا یہ ویڈیو میری ہی ہے جو […]

طالبہ نے کراچی کے معروف ٹک ٹاکرکیساتھ بھاگ کر پسند کی شادی کرلی

پشاور(پی این آئی) یونیورسٹی ٹائون پشاور کی رہائشی فرسٹ ایئر کی طالبہ نے سوشل میڈیا پر دوستی قائم ہونے پر معروف ٹک ٹاکر کے ساتھ گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرلی،پشاور پولیس نے جیکب آباد سے ملزم انس کو گرفتار کرکے طالبہ کو […]

نئی اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو خوشخبری سنا دی

مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیل کے ایک سینئر وزیر عیساوی فریج نے کہا ہے کہ فی الحال اسرائیلی حکومت کا فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میرٹز پارٹی کے رکن اور علاقائی […]

آج ملک بھر میں بارشیـں ہی بارشیں، گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم بعد دوپہر جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی /تیز ہواؤ ں […]

کاروبار بند، رات 8بجے سے صبح 4بجے تک سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ

مسقط (پی این آئی) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظراتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، وہ ملک جہاں ایک دن میں دو ہزار ہلاکتیں ہو گئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں حکومتی ترجمان نے کہاکہ کووڈ انیس کی وبا کی وجہ […]

close