سندھ پولیس کا ڈی ایس پی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ریزرو پولیس کے ڈی ایس پی فہیم فاروقی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے۔ ملزم فہیم فاروقی نے محنت کش کو اغوا کرکے تاوان وصول کیا۔ مغوی بلال کے گھر والوں نے ویڈیو ریکارڈ کرکے مقدمہ درج کرادیا۔ڈی ایس پی فہیم […]

پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کی تعداد میں اضافے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی کا برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کی تعداد میں اضافے کی اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان آنے والے کرونا منفی مسافروں پر گھر میں قرنطینہ اختیار کرنے کی شرط […]

ٹیلی کام کمپنیوں نےحکومت کی جانب سے موبائل کال پر ٹیکس کی تجویز پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

1اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے موبائل کال کے دورانیے پر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ زمینی حقائق کو نظر انداز کرکے کیا، جس سے حکومت کو ریونیو میں اضافہ کے بجائے کمی کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل کال […]

عوام کیلئے ریلیف، پیٹرول قیمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کیلئے سیلز ٹیکس میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مٹی […]

امریکا کو اڈے نہ دینے کے بدلے پاکستان نے افغان طالبان سے کیا مانگ لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بہت بڑا فیصلہ ہے کہ افغانوں کے خلاف امریکیوں کو کوئی اڈہ نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم افغان طالبان سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ پاکستان کیخلاف ٹی […]

سونے کی قیمتوں میں تبدیلی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ نو ہزار 300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قدر 171روپے بڑھ […]

گرمی کو کہیں بائے بائے، اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہفتے کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو موسم کو ٹھنڈا ٹھار کردے گا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کے […]

عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

ریاض(ٹوڈے نیوز)سعودی ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ ’فلکیاتی علم کے مطابق 11 جولائی 2021 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی 2021 کو ہونے کا امکان ہے۔‘اخبار 24 کے […]

امریکا نے افغانستان میں مدد کرنے والے ممالک کو بڑی پیشکش کر دی، کیا پاکستانی شہری بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

نیو یارک (پی این آئی ) امریکی صدر جوزف بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جن لوگوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔واضح رہے کہ امریکا اور اتحادی افواج کے […]

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت انتہائی ناساز! آئی سی یو میں داخل، تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان طبیعت ناز ساز ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل، مولانا فضل الرحمان کی صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئینے مولانا فضل الرحمان کی صحت […]

سابق صدر آصف علی زرداری کا ’مشن لاہور‘ مکمل ہو گیا، بڑے بڑےرہنمائوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی کرادی

لاہور (پی این آئی) طویل عرصے بعد لاہور آنے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا ’مشن لاہور‘ مکمل ہو گیا۔آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اینٹی ن لیگ الائنس بنانے کا ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔آصف […]

close