لاہور(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے حکمراں جماعت کو زور دار جھٹکا دے دیا، تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس 111ہزارہ کالونی سے پی ٹی آئی کے سابق صدر ملک آصف اقبال نے […]
لاہور (پی این آئی)موسم گرما کی چھٹیوں کے منتظر طالب علموں کیلئے اچھی خبر، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی سے چھٹیاں دینے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی […]
مظفر آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کیساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا، جے یو آئی کی آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کے حق میں دستبرداری کی تردید، جے یو آئی رہنما قاضی محمود الحسن کے فیصلے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان جے یو […]
آکلینڈ(آئی این پی)پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ اگر سکیورٹی کے انتظامات […]
سوات(آئی این پی ) کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے […]
ہجیرہ (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور کشمیریوں کا رشتہ 3 نسلوں سے چلا آرہاہے،آپ نے اگر ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر شہید کا ساتھ دیا تو پیپلزپارٹی نے بھی ہمیشہ آپ کاساتھ دیا- ان انتخابات […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کلبھوشن کے وکیل بن گئے، آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کا وزیراعظم منتخب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں انتخابی مہم کے دوران جلسہ عام […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے متعدد ممالک کیلئے 20 فیصد پروازیں بڑھانے کی اجازت دے دی۔ نئی پالیسی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔این سی او سی کی جانب سے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں جے یو آئی کا پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس سے آل جموں کشمیر جے یو آئی کے وفد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تربیلا ڈیم سے پیداوار 62 فیصد گرنے کے باعث بجلی بحران شدید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم سے 3 ہزار میگاواٹ بجلی کم ہونے سے ڈیم کے 17 میں سے 13یونٹس بند ہوگئے ہیں جب […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان محکمہ موسمیات آفس ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں کے لوگوں کو گرمی سے نجات فراہم کرنے کے لئے یکم جولائی (جمعرات) سے مون سون بارش کا امکان ہے۔اے پی پی سے گفتگو […]