خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں نے بھی گرمیوں کی مختصر چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک […]

بڑی خوشخبری، عالمی بینک نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان […]

تحریک انصاف حکومت سرخرو ہو گئی، بجٹ کی منظوری کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک اور امتحان میں سرخرو ہوگئی ، وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا […]

ایک اور ملک نے پاکستان سے پروازوں پر پابندی لگا دی

منیلا(پی این آئی ) فلپائن جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ فلپائنی حکومت نے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں پر عائد سفری پابندی میں توسیع کر دی ہے۔ فلپائنی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

تحریک انصاف کی حکومت کیسے گرے گی؟ آصف علی زرداری نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے نہیں، اگر حکومت کہیں ہو تو وہ گرے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو بجٹ اجلاس […]

حکمران جماعت میں اختلافات؟ پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایوان کا رکن بن کراپنے حلقے کی کوئی خدمت نہیں کر […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی […]

اطالوی سفارتخانے کے ویزا لاکر روم سے1000 شینجن ویزہ اسٹکرز چوری ہونے کا انکشاف

lسلام آباد(این این آئی)اطالوی سفارتخانے کے ویزا لاکر روم سے1000 شینجن ویزہ اسٹکرز چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سفیر نے وزارت خارجہ سے تحقیقات کے لیے مدد مانگ لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انتہائی سکیورتی والے علاقے […]

“لندن میں 800 تیزاب پھینکنے کے کیسز ہوئے کسی کو پتہ نہیں چلا، یہاں تیزاب پھینکنےکے 3 کیسز آئے جس پر فلم بنی جسے آسکر بھی مل گیا ہم اتنے برے نہیں جتنا ہمیں برا بنایا جاتا ہے”،ڈی جی رینجرز‎

کراچی(پی این آئی) ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخارحسن چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں تیزاب پھینکنے کے تین واقعات آئے تو شرمین عبید چنائے والی فلم بن گئی، آسکر مل گیا، لندن میں 800 سے زیادہ تیزاب پھینکنے کے واقعات ہوئے کہیں کوئی […]

سستی سبزی بیچنے پر سبزی فروش کو گرفتار کرانیوالا اسپیشل مجسٹریٹ کاشف بشیر عہدے سے فارغ‎

لاہور(پی این آئی) انتظامیہ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کاشف بشیر کی غلطی پر اس کے خلاف فوری کارروائی شروع کردی۔رائیونڈ میں سبزی فروش کے خلاف غلط استغاثہ بھرنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مجسٹریٹ کاشف بشیر سے اختیارات […]

پی پی 38 سیالکوٹ 4،ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف کے امید وار کےحق میں دستبرداری کا فیصلہ‎

اسلام آباد (پی این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پرپی پی 38سے پاکستان پیپلز پارٹی نےتحریک انصاف کے امیدوار کے مد مقابل امیدوار کو دستبردار کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی […]

close