جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے اربوں روپے کی وصولی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 33 ارب روپے کی وصولی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب […]

مریم نواز کو انتخابی مہم چلانے سے کیوں روکا گیا؟ ن لیگ نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) ضروری نہیں کہ شہباز شریف اور مریم نواز ایک ہی جگہ جا کر انتخابی مہم چلائیں، مسلم لیگ ن میں نواز شریف کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے، مریم نواز کو سوات جلسے میں شرکت سے روکنے پر ن لیگ نے وضاحت […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پاکستان میں دکھائی جائیگی یا نہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مقیم ایک ٹی وی چینل کے ذریعے آئندہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کی براہ راست کوریج کو ممکن بنایا گیا ہے ، اس سے قبل ہندوستانی نیٹ ورکس […]

4دن میں 4جلسے، بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ، کس دن کہاں جلسہ کریں گے؟شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز 5 جولائی سے کرینگے۔تفصیلات کے مطاق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے میں 4 روزہ دورے کے دوران 4 […]

جمعیت علمائے اسلام ف شدید غم سے نڈھال، ممتاز عالم دین اور رہنما کا انتقال ہو گیا

مانسہرہ(پی این آئی)ممتاز عالم دین،شیخ الحدیث اورجمعیت علمائےاسلام ف مانسہرہ کے سرپرست ولی کامل مولانا سید غلام نبی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مولانا سید غلام نبی شاہ ہزاروں علماء کے استادجبکہ مولانا فضل الرحمان بھی انہیں اپنے بڑے بزرگوں میں شمار […]

کون چاہے تو عمران خان کی حکومت ایک منٹ میں گرا سکتا ہے؟ دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)کےچیئرمین مصطفی کمال نےالزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان حکومت گر جائے گی۔میڈیاسےگفتگو میں مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا […]

کرن رائو سے علیحدگی کے بعد عامر خان فاطمہ ثنا شیخ کیساتھ شادی کرنے جارہے ہیں؟ فاطمہ شیخ خود میدان میں آگئیں

ممبئی(پی این آئی )بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن رائو کی علیحدگی کی وجہ قرار دی جانے والی اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ کا بھی بیان سامنے آ گیا۔انہوں نے الزامات کی تردید کرتے ہے کہا ہے کہ ان خبروں نے انہیں […]

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا، وجہ کا بنی؟ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ثانیہ کامران کی جگہ روبینہ شاہین کو نئی صدر بنا دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ثانیہ کامران کیساتھ […]

مون سون کے پہلے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، آئندہ ہفتے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) لاہور والے مون سون کے پہلے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، اگلے ایک ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت میں اچھی بارشوں کی پیشن گوئی، پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بادل خوب برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور […]

وزیراعظم عمران خان کی پیشکش، شہباز شریف بھی راضی ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی دعوت کا مثبت جواب دیتے ہوئے اپوزیشن انتخابی اصلاحات پر بات چیت کیلئے مان گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات کےلیے مشترکہ تجاویز تیار […]

امتحانات ملتوی ہوں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے۔لاہور میں ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

close