طلبا کا امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ، ن لیگ بھی میدان میں آگئی، طلبہ کے حق میں آواز بلند کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی ہٹ دھرمی اور بے حسی کی شدید مذمت کرتا ہوں، طلبہ و طالبات کا مطالبہ جائز، سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت سے امتحانات فوری طور پر ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ […]

عید سے قبل بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے پروازوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے بیرون ملک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے فضائی پروازوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کے لیے اعلان کردہ 18 پروازیں […]

انٹرنیٹ بچا کر ویڈیوز بھیجنے کا طریقہ، واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا مسئلہ حل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کو درپیش ایک اور مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش شروع کردی ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر میں موجود دو ارب سے زائد صارفین کو جدید سہولیات تو فراہم کی جاتی ہی ہیں مگر استعمال کنندگان […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ، ماہرین صحت نے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ مون سون میں کورونا ایک بار پھر پھیل سکتا ہے، این آئی ایچ نے موسم گرما اور مون سون میں بیماریاں پھیلنے کا الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت […]

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر الیکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ،12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر کے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران […]

انٹرمیڈیٹ میں91فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ہائی اسکول کے امتحان میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔متحدہ امارات کی حکومت سرمایہ کاروں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد […]

سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرا عظم عمرا ن خا ن نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں بہتری لانے کیلئے شفاف نظام لانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کی جانب سے حکومتی اراکین کو اپنے پروٹوکولز میں کمی لانے کی ہدایت بھی کی […]

ڈالر کی بریکیں فیل، ایک ہی دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟ روپے کو بری طرح مات دیدی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے […]

آئندہ پروٹوکول نہیں لوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی نجی تقریب میں پروٹوکول کے ساتھ شریک نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ کالونیل دورکے پروٹوکولز کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا ہے کہ […]

طالبان کا افغانستان کے 200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ‎

اسلام آباد(پی این آئی )طالبان کا افغانستان کے 200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ‎۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ ساتھ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسزمیں جھڑپوں میں تیزی آگئی۔مغربی سکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے […]

“ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گا نہ خبر کا سورس دوں گا۔ جس نے مجھے گرفتا رکرنا ہے آکر کرلے” ندیم ملک کا دوٹوک اعلان۔۔ شہزاداکبر پر چڑھائی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی سماء نیوز کے سینئر اینکر ندیم ملک نے اپنے اٹھائیس اپریل کے پروگرام کے حوالے سے نیب کے سامنے پیش ہونے سےا نکار کردیا، اٹھائیس اپریل کو نشر ہونے والے ندیم ملک لائیو پروگرام میں جسٹس ارشد ملک کے […]

close