اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل (جمعرات کو) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]
لاہور (پی این آئی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ امتحانات کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا اور پیپرز 8 اگست تک جاری رہیں گے۔رواں سال اختیاری مضامین […]
کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں55 پیسے کا اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ 2021-22 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا ، اب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک سے دو روز میں ہو جائے گا۔اسلام […]
لاہور (پی این آئی )ہائیکورٹ ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی نے 18 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا ، فیصلے میں کہا گیاہے کہ […]
دبئی (پی این آئی )آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، بلے بازی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دوسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں چینی ایک بار پھر مہنگی ہوگئی، قیمت 100 روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں چار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث یہ 94 روپے سے بڑھ کر 98 روپے فی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 200 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ نو ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 172 روپے اضافے سے 93 […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز و سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دلیپ کمار کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں […]
لاہور( پی این آئی) پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے افسران و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپیشل الائونس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ دلیپ کمار کی سخاوت کو کبھی نہیں بھول سکیں گے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری […]