ایمازون کا پہلا دفترکس شہر میں کھلنے جا رہا ہے؟ آن لائن خریدوفروخت سے منسلک افراد کیلئے خوشخبری

ملتان (پی این آئی) آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا ۔جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسین کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، متحدہ عرب امارات میں سفری پابندیاں مزید بڑھا دیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای حکام نے بتایاکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ […]

بارشوں میں شدت، سیلابی صورتحال کا خدشہ، بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے روز جاری رہےگا؟ موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون سون کی شدت میں اضافہ دیکھا جائے گا […]

میر ے بس میں ہوتا تو بابراعظم کو ہٹا کر کس کو کپتان بناتا؟ شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی ) سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا خیال ہے کہ موجودہ کپتان بابراعظم کی بجائے فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے بہتر انتخاب ہوتے۔ پی ٹی وی سپورٹس پر گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پاکستان […]

سیاسی رہنمائوں سے غیر ضروری سیکیورٹی واپس لینے پرشہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کر دی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں سیاسی رہنماوں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ مجرمانہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک پیغام میں شہباز […]

عید سے پہلے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے کتنی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) عید سے پہلے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی نے کتنی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری آگئی… پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن لانے کیلئے […]

بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش […]

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں، حکومت کا تنخواہیں بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا […]

پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاو¿نس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الاونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]

اسلام آباد میں 3 افراد کا ایک اور خاتون پر تشدد، دانت توڑ دیے ، افسوسناک واقعہ سامنے آگیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقعہ پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کےتھانہ نیلور کے […]

ترکی میں تارکین وطن کی بس کھائی میں جاگری پاکستانیوں سمیت 12افرادجاں بحق

انقرہ(این این آئی) ترکی میں تارکین وطن کو لے جانے والی بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 تارکین وطن جاں بحق اور 26 دیگر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق و زخمیوں کا تعلق پاکستان’ افغانستان اور بنگلہ دیش سے […]

close