کراچی (پی این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر طالبان نےقبضہ کرلیا۔طالبان کی طرف سے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضے کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ویڈیو میں طالبان کو قندھار میں بھارتی قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی بھارتی قسم ڈیلٹا کے 25 سے زائد کیس سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ کر5 فیصد ہو گئی ہے۔اسلام آباد […]
راولپنڈی (پی این آئی) وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈیمی اسلام آباد پروفیسرڈاکٹرشہزاد علی خان نے کہاکہ لائف سٹائل میں تبدیلی لانا وقت کی ضرورت ہے، 90فیصدپاکستانی فزیکل ایکٹویٹی نہیں کرتے،ان میں سے10فیصد فقط چہل قدمی یاورزش کرتے ہیں،گزشتہ دس سالوں کے دوران غیرمواصلاتی امراض (این […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حکام نے سکولوں اور سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو آنے والے […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل کے سرینگر میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی آزادی و خود مختاری پر کوئی بھی سمجھوتہ یا بین المملکتی معاہدہ نہ پہلے قبول تھا، نہ ہے […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی پروفیسر نے وزیر اعظم عمران خان کو درخواست دی ہے کہ اس کے بنائے ہوئے کالج کو سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی ایم این اے رضا ربانی کھر نے ان کے کالج […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
کابل(پی این آئی ) افغانستان کے ایک تہائی حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد رواں ہفتے طالبان تحریک کے عناصر شمال مشرقی صوبے بدخشاں تک پہنچ گئے ۔یہ پہاڑی علاقہ چین کے صوبے شنکیانگ کے ساتھ سرحد پر واقع ہے۔ یہ بات امریکی اخبار […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے غلاف کعبہ بیت اللہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کے حوالے کریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کو پیٹرولیم ڈویژن نے توانائی شعبے سے متعلق رپورٹ پیش کردی جس میں شارٹ ٹرم، مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم کو توانائی کے شعبے سے […]