اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے زخمی بچے کی خواہش پوری کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا۔انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چاہنے والوں کو عالم […]
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنرراولپنڈی کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آج اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود […]
پشاور(پی این آئی)چینی کارکنوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گر گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج صبح صوبہ خیبر پختونخوا میں چینی کارکنوں کو لے جانے والی ایک بس مکینیکل خرابی کی وجہ سے کھائی میں […]
کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]
لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہاہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا، تاہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں ان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں میںپیش آیا جہاں ایک بھائی سمیت دو بہنوں کی لاشیں […]
کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ زیادہ تر شمالی […]
پشاور(پی این آئی) طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور […]
اسلام آباد(پی این آئی ) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں انتخابی جلسے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان ،بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ […]