اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دےدیا ہے۔ ایف بی آر نے نے بجٹ 2021-22 پر کام کرنے والے ملازمین کو 6 تنخواہوں […]
لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی گراوٹ، برائلر گوشت کی قیمت کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، بیشتر شہروں میں قیمت 200 روپے فی کلو کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کی کوئی مائی کا لعل ہم سے پوچھے بغیر اس خطے میں کچھ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بیان اسلام آباد میں لاء فیئرز اینڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانیوں کے پاس اماراتی درہم کی اچھی قیمت وصول کرنے کا بہترین موقع۔ خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے اماراتی درہم کی قیمت میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) رنگ روڈ سکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 21 ہزار صفحات کی چھان بین کی۔ جس کے بعد تحقیقاتی رپورٹ کو ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر […]
اسلا م آباد(پی این آئی)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 12 پیسے ہے۔ اوپن […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر ممنون حسین آج 80 برس کی عمر میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی ایک خوبی ایسی بھی تھی جس کی سیاسی مخالفین بھی دل کھول کر تعریف کیا کرتے تھے۔سنہ 2013 سے 2018 تک […]
لاہور (پی این آئی) طوفانی مون سون بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری، دريائے چناب ميں سيلاب کا خطرہ بڑھ گيا، حکام نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں ميں بادل جم کر برسے ہیں جس کے بعد کئی شہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا پی آئی اے کیلئے 20 ارب روپے فنڈز حاصل کرنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی ایئرلائن کے لیے 20 ارب روپے فنڈز اکھٹے کرنے کا نیا منصوبہ تیار کیا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔سابق صدر ممنون حسین کے صاحبزادے ارسلان ممنون نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ارسلان ممنون کے مطابق سابق صدر علیل تھے اور گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جاپان نے پاکستانیوں کو مختلف شعبوں میں روزگار دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین سے ملاقات میں جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپانی منڈیاں پاکستان کے ہنرمند افراد کیلئے کھلی ہیں، جاپان پاکستانیوں کو آئی ٹی، […]