اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے یا نہیں؟مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا پہلی بار ےتہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان سےفوجی اڈے مانگنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کتنے فیصد پاکستانی حالیہ بجٹ سے مطمئن ہیں؟ تازہ ترین سروے نے وزیراعظم کو بھی پریشان کر دیا۔۔۔ گیلپ اور گیلانی کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ سروے میں صرف 14 فیصد پاکستانیوں نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا، ایک گھر میں کھدائی کے دوران تیل نکلنے کے بعد کئی شہریوں نے کنویں کھود کر غیر قانونی طور پر تیل نکال کر فروخت کرنا شروع کر […]
راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں کرم کے 5 مزدور بازیاب کرا لیے، 26 جون کو موبائل ٹاور پر کام کرنے والے 16مزدوروں کو اغوا کیا گیا تھا، 13جولائی کے آپریشن میں کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید جبکہ 3 […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پورے شہر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔کراچی میں مون سون کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لگایا جاسکتا ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اورروس کے درمیان اسٹریم گیس پائپ لائن پراجیکٹ کے تعمیری معاہدے پر دستخط ہوگئے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ کراچی سے لاہور تک تقریبا 1100 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی، منصوبہ 2015 سے تاخیر […]
کراچی (پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ نو ہزار350 روپے ہوگئی۔دس گرام […]
لاہور (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر بادل خوب برسیں گے، عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے شہریوں کو عید الاضحیٰ کے حوالے سے ٹھنڈے موسم کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے بتایا […]
کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی، اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں فی لٹر پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 40 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 118 روپے ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں خطے کے ممالک کے علاوہ دنیا […]
دُبئی(پی این آئی ) اماراتی حکومت کی جانب سے پاکستان سے آنے والی مسافر پروازوں پر 12 مئی سے پابندی عائد ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانی بہت پریشان ہیں۔ تاہم اب ان کے لیے ایک بہترین اُمید پیدا ہو گئی […]