عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عفت عمر نے بھارتی اداکارہ کی موت کی خبر پر ‘واؤ’ کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی […]

روس نے افغان حکومت کو منافق قرار دے دیا

دوشنبہ (پی این آئی)افغانستان کے لیے روس کے اعلیٰ عہدیدار نے افغان حکومت پر منافقت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے طالبان کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے، اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ […]

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1631 افراد میں […]

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

ریاض(پی این آئی)طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، عیدالاضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی، محکمہ موسمیات

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز شہر کا موسم خشک اور گرم رہا جس کے نتیجے میں […]

وہ وقت جب خانہ کعبہ کا سایہ کچھ دیر کیلئے غائب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) دُنیا بھر کے مسلمان قبلہ رْو ہو کر نماز پڑھتے ہیں۔ تاہم خانہ کعبہ کی سمت کا درست زاویہ بہت سارے مسلمانوں کو معلوم نہیں ہو پاتا۔پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے اس سنہری موقع سے فائدہ اُٹھا کر کعبے […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں بھارتی کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق ہو گیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کے12 کیسز کی تصدیق کردی گئی، مشتبہ مریضوں کے نمونے میو ہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال سے لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری سکینڈری ہیلتھ […]

مون سون بارشوں کا سب سے تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کا سب سے تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی۔ بتایا […]

طالبان نے پوری دنیا کے سامنے افغان حکومت کا جھوٹ بےنقاب کر دیا

قندھار (پی این آئی) افغانستان کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاک افغان سرحدی مقام سپن بولدک کا قبضہ چھڑا لیا ہے تاہم طالبان نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ […]

پاکستانی شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، متحدہ عرب امارات نے بڑی پابندی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں پر عائد ’اماراتی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ‘ کی پابندی ختم کر دی۔ گلف نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع اماراتی سفارتخانے کی طرف سے ایک لیٹر جاری کیا گیا […]

پہلا سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا

نوٹنگھم (پی این آئی)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 232رنز بنائے جس […]

close