اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 88 روپے 24 پیسے مقرر کردی ہے اس حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر […]
راولپنڈی (پی این آئی ) پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے میجر جنرل بابر افتخار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے کی صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں، افغان امن عمل میں سنجیدگی سے کرداراداکررہے ہیں،افغانستان میں بدامنی کااثرپاکستان پرپڑےگا، پاکستان کاامن افغانستان […]
مدینہ منورہ(پی این آئی) قرآن پاک اور صحیح بخاری کے انگریزی مترجم ڈاکٹر محسن خان 94 برس کی عمر میں مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے،مسجد نبویﷺ میں ان کی نماز جناز ہ ادا کی گئی اوراِنہیں جنت البقیع میں سپر دخاک کردیا گیا،مرکزی جمعیت اہل […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا، اب عید کی تعطیلات 20سے23جولائی تک ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستا ن حکومت نے عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری […]
کوئٹہ (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے 13اضلاع میں احتیاطی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی […]
اسلام آباد (پی آین آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی 26 سالہ صاحبزادی سلسلہ علی خیل کو بلیو ایریا سے اغواکئے جانے اور پانچ گھنٹے کے بعد زخمی حالت میں تہذیب بیکری کے پاس سے ملنے کی خبر سامنے […]
کابل،د وحہ (پی این آئی) افغانستان کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ جھڑپوں میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان طالبان حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان […]
اسلام آباد(پی این آئی )کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کیبعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی چائنا گیزوبا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں […]
کراچی (پی این آئی)سندھ کی سیاست میںبڑی ہلچل ،گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ذوالفقار مرزا کی ملاقات پونے گھنٹے تک جاری رہی۔جس میں وزیراعظم […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروبار بند رکھنے کی پابندی ختم کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ گولڑہ میں نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار عثمان مرزا سمیت چار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کی […]