اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم نے طالب علموں کی بڑی پریشانی دور کردی، شفقت محمود کہتے ہیں کہ طلبہ داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پرتوجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، طالبان کو فوری طور پر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کردینا چاہیے۔شمالی قبرص کیلئے روانگی سے […]
ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ”شادی گرانٹ“ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]
واشنگٹن(پی این آئی)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے میسنجر چیٹ کیلئے ورلڈ ایموجی ڈے پر نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔نئے فیچر کے تحت اب فیس بک کے میسنجر میں چیٹ کے دوران صارفین کے ایک دوسرے کو بھیجے جانے والے ایموجی میں […]
کراچی (پی این آئی) گھروں کے باہر قربانی کرنے پر پابندی عائد، نماز عید کے ایک ہی جگہ ایک سے زائد اجتماعات الگ الگ اوقات میں رکھنے اور نماز عید کا خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کو بابراعظم کی کپتانی چھن جانے کا خدشہ ستانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں 52 سالہ راشد لطیف نے کہا کہ ان کے خیال میں دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد ذاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان افغان افواج نے طالبان کے زیرقبضہ24 اضلاع کا کنٹرول واپس لینےکا دعویٰ کیا ہے۔افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کےدرمیان جھڑپیں جاری ہیں، افغان وزارت دفاع نےگذشتہ 24گھنٹوں میں افغان فورسزکےآپریشن میں 233طالبان کی ہلاکت کا دعوٰی کیاہے۔افغان حکام کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ 300 کیمروں کی مدد سے معلوم کرلیا افغان سفیر کی بیٹی کہاں سے کہاں گئی تھیں، افغان سفیر کی بیٹی گھر سے پیدل نکلیں، رانا مارکیٹ سے ٹیکسی پر کھڈا مارکیٹ جبکہ […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کی امید پیدا ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) بس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو فوری سہارا فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ “راجن […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی نئی قیمت 88 روپے 24 پیسے مقررکردی گئی ، ضلعی انتظامیہ لاہور نے نوٹیفکیشن میں ہدایت کی ہے کہ چینی کی فروخت مقررکردہ نرخوں پر یقینی بنائی جائے، منافع خور دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]