الیکشن جیتنے کے باوجود تاحال آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا نام فائنل کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم عمران خان نے گروپ بندی کوناکام بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے گروپ بندی کو ناکام بنانے کیلئے طریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں فتح کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے تاحال کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا […]

طالبان کی جانب سے افغانستان کے تین بڑے اور اہم ترین شہروں کا محاصرہ کرلیا گیا

کابل (پی این آئی) طالبان کی جانب سے افغانستان کے تین اہم ترین شہروں کا محاصرہ کرلیا گیا ہے۔ ان شہروں میں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار شامل ہیں جن کے قبضے کیلئے طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔بی بی سی […]

آج کہاں کہاں بادل کھل کر برسنے والے ہیں؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک […]

اگست کے مہینے میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں، مہینے بھر کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میںپاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں بارشیں معمول سے تھوڑا کم متوقع ہیں۔ البتّہ مغربی حصّوں میں معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔اگست کے پہلے ہفتے میں مون سون ہواؤں کی شدّت کمزور […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویشناک حد تک کمی، ادویات بھی غیر موثر ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویش ناک کمی، ادویات غیر موثر ہوگئیں، سٹی اسکین کی رپورٹ بھی غیر تسلی بخش قرار، ڈاکٹرز کے مشورے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج نجی ہسپتال منتقل۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

محمد رضوان کی شاندار بلے بازی، ٹی ٹونٹی فارمیٹ کا 16سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

گیانا (پی این آئی ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اوپنر بیٹسمین محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 36 گیندوں پر 46 […]

بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)امن و امان کے تناطرمیں نو اور دس محرم الحرام کو بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کے تناطرمیں نویں اور دسویں محرم کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون […]

اگر تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی بہتر ہوتی گئی تو ن کا ووٹر تحریک انصاف کی طرف جا سکتا ہے، سینئر صحافی کا بےلاگ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایسا […]

نواز شریف کو عدالت سے ریلیف ملنے کا امکان، وطن واپسی کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں، وہ علاج کی غرض سے پاکستان سے لندن گئے تھے۔حکومت لاکھ کوششوں کے باوجود بھی نواز […]

سعودی عرب میں سیاحوں کو آنے کے اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب داخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے مملکت میں سیاحتی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں جس کے بعد غیر ملکی سیاحوں کے بھی مملکت آنے پر عارضی پابندی عائد ہو گئی تھی۔ تقریباً ڈیڑھ سال کے بعد وزارت سیاحت کی جانب […]

آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کی مخالفت، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم آزاد کشمیر کے حالیہ عام انتخابات کے نتائج کی مخالفت کرتے ہیں،مطالبہ کر تے ہیں کہ ان کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ، عمران خان نے طالبان کے نمائندے کوآزادکشمیرکے الیکشن […]

close