نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر بچ نہیں سکتا، وزیراعظم عمران خان نے بھی یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک لائیو کالر نے نور مقدم کیس پر بات کی ،وزیر اعظم نے کہا کہ میں صرف اتنا یقین دلاتا ہوں کہ کوئی شخص طاقت یا امریکی شہریت کے نام پر اس کیس سے بچ نہیں پائے گا، جیسے افغان سفیر کی […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، نمبر ون اور نمبر ٹو فیورٹ کون ہے؟ وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل سردار تنویر الیاس بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر ون ،نمبر ٹو کی کوئی لائن نہیں ، عمران خان کا فیصلہ من وعن […]

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں ملکر اپنا وزیراعظم اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر لانے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مشترکہ وزیراعظم اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر لانے پر اتفاق کیا ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں پارلیمانی تعاون کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ ہوا ہے، […]

سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے والی پرواز المناک حادثے سے بال بال بچ گئی، پائلٹ کی حاضردماغی نےکئی جانیں بچالیں

کیرالہ ( پی این آئی ) بھارت سے سعودی عرب جانے والے مال بردار طیارے کو پائلٹ نے حاضری سے ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے ممکنہ حادثے سے بچا لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیر لائنز کمپنی انڈین ایکسپریس کا کارگو طیارہ سعودی عرب کیلئے […]

مون سون کا تیسرا سپیل کتنے روز جاری رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہے گا،مختلف سطح پرتسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم جاری ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا […]

کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک، لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کب ہو گا؟ این سی او سی کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے، اس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے حوالے سے فیصلہ کل کیا جائے گا۔معاون […]

موبائل نہ ملنے پر 11سالہ بچی کی والد کو سنگین نتائج کی دھمکی 2کروڑ بھتہ دو ورنہ بیٹی اور بیٹے کوقتل کر دیا جائے گا ، بیٹی کا پیغام

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں 11 سالہ بچی نے موبائل فون کے استعمال سے روکنے اور ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر والد کے خلاف انتہائی قدم اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق بچی کی جانب سے والد کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کا معاملہ بھارتی ریاست […]

وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے کال ملا دی ، سینئر صحافی کا وزیراعظم عمران خان سے کہنا تھا کہ میں چیک کر رہا تھا کہ واقعی براہ […]

مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )مزدور لوہا پگھلانے والی بھٹی میں مزدور جل کر خاکستر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناول میں لوہا پگھلانے کی بھٹی میں مزدور کر کر جاں بحق ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا […]

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیش قدمی سے پریشان

کابل (پی این آئی )جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا […]

close