سکول کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تمام صوبوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے مختلف […]

پی ٹی آئی رہنمانذیرچوہان کا ترین گروپ سے علیحدگی کااعلان، جہانگیر ترین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیرترین کولیڈرمانالیکن وہ اس قابل نہیں ہیں، میرا لیڈر صرف عمران خان ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق ایم پی اے نذیرچوہان […]

عبد القیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب بیرسٹر سلطان منظرعام سے غائب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم نامزد کر دیا ہے ۔بیرسٹر سلطان منظرعام سے غائب ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے سردار قیوم نیازی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے […]

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم قرار۔۔ وفاقی وزیر شیخ رشیدکی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اگلے 6 ماہ انتہائی اہم قرار دے دیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔خونریز […]

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا اعزاز

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے عرب پارلیمنٹ کے سربراہ کی جانب سے خطاب کی دعوت قبول کرلی، عمران خان عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنیوالے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی کی […]

وفاقی کابینہ کا ائیر فورس ٗنیوی اور سینٹورس مال کو سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد ویکسینیشن کے معالے پر بھی سب سے پیچھے ہیں،سندھ حکومت اپنے معاملات پر نظر ڈالے، گورننس بہتر کرنے کی کوشش کرے، […]

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم مرطوب/جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]

ہنڈا سٹی 2021 کی قیمت کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہونڈا اٹلس نے بالآخر اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار سٹی کا چھٹا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہونڈا سٹی کا پانچواں ایڈیشن 2019 میں لانچ کیا گیا تھا، اس کے بعد کئی ماڈل آئے لیکن […]

اب تک کی سب سے بڑی خبر ریاستی اسمبلی میں تحریک انصاف واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ناراض گروپ کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے رابطے

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف شدید دھڑے بندی کا شکار ہو گئی ،قومی موقر ناے کے مطابق کے مطابق ریاستی اسمبلی میں تحریک انصاف واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہے،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ […]

شاہد آفریدی کا ایل او سی کی دوسری جانب چھکا مارنا کے پی ایل کی سب سے بڑی خبر ہوگی کے پی ایل سے متعلق آسٹریلوی صحافی کے بیان نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے شاہد آفریدی کے لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف چھکا مارنے کا ٹویٹ کرکے بی سی سی آئی پر طنز کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فریڈمین کا یہ ٹویٹ اس وقت سامنے آیا جب […]

close