جنید صفدر کی سیاسی میدان میں انٹری؟ اگلا الیکشن کہاں سے لڑنے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی سیاسی میدان میں آنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ویزا نہیں پاسپورٹ ختم ہوا، […]

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بری خبر، قومی ائیرلائن نے بکنگ بند کر دی

ریاض(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 اگست 2021ء بروز جمعرات پاکستان سمیت متعدد ممالک کے ان مسافروں کو واپس آنے کی اجازت دے دی ہے جو کئی ماہ سے فضائی سفر کی پابندی کے باعث اپنے ملک میں ہی پھنس کر […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی)تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 19 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے […]

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی )مالاکنڈ ڈویژن اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر […]

ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ، ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو (پی این آئی)ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کے فائنل مرحلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر ہو گئے ، وہ میڈل تو نہیں جیت سکے لیکن انہوں نے 22 کروڑ عوام کے دل ضرور جیت لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ‎

بہاولنگر( پی این آئی)مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ،دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔دھماکہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کی جا […]

مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیرترین ہیں اور میں۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بڑا بیان دیدیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک دیا گیا […]

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کےسائبر کرائم ونگ نے انہیں […]

طالبان سے خوفزدہ افغان حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں پاکستان سے مدد طلب کر لی، کیا مطالبہ کر دیا؟

نیویارک (پی این آئی) افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان نے طالبان کی سپلائی لائن اور انفرا سٹرکچر ختم کرنے کیلئے پاکستان کی مدد مانگ لی۔سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغان مشن کی سربراہ ڈبرا لیان […]

close