پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس کرنیوالے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈنے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ 24 نیوز کے مطابق پاکستان ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 7 ستمبر کو لئے جانے کا امکان ہے، کھلاڑیوں کو بذریعہ […]

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ر (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان کی خارجہ پالیسی تنہا ہو گئی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک مہینے کے […]

’کرسی اٹھا کر ماروں گا‘، پی ٹی آئی اور پی پی سینیٹرز آپس میں الجھ پڑے۔۔ شدید تلخ کلامی

لاہور (پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو اور پیپلزپارٹی کے شہادت اعوان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

9 مئی پر معافی مانگنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں بیرون ملک سے لوگ آ کر یہاں رہ رہے تھے، اب الٹا ہے لوگ پاسپورٹ کی لمبی لائنوں میں […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر، حکومت نے نئی سکیم متعارف کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹری بیوٹری پنشن فنڈ سکیم متعارف کروا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن سکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں […]

ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر 280 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ معیشت کو درپیش مالیاتی نوعیت کے چیلنجز، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں تاخیر پر زرمبادلہ […]

شدید بارشوں اور سیلاب سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ خوفناک اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 2 ستمبر تک ہونے والے جانی ومالی نقصانات کے اعدادوشمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے 2 ستمبر کے دوران ہونے والی بارشوں سے 306 افراد […]

معاشی میدان سے اچھی خبر، تجارتی خسارے میں حیران کن کمی واقع

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کا تجارتی خسارہ 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ ادارہ شماریات سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ملک میں معیشیت کا پہیہ چلتے ہوئے سال 2024 میں سب سے کم تجارتی خسارے کا سامنا […]

سردار اختر مینگل کے استعفے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ‏سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‏آئین […]

دھرنے پر بیٹھے درجنوں ملازمین گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاک ڈبلیو ڈی کے احتجاج کرنیوالے ملازمین کو پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کرکے منتشر اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر کے تھانے کردیا۔ پاک ڈبلیو ڈی کے مظاہرین نے اپنے محکمے کی ممکنہ بندش کے خلاف دفتر سے نکل […]

close