طالبان کوپورے افغانستان پر قابض ہونے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ امریکی حکام نے پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی و نیٹو افواج کے انخلاءسے قبل ہی طالبان افغانستان پر قبضے کی کارروائیاں شروع کر چکے تھے ۔جو غیرملکی فوجوں کے مکمل انخلاءکے بعد تیزتر ہو چکی ہیں اور اب امریکی حکام کی طرف سے اس حوالے سے تہلکہ خیز تنبیہ […]

سونا بھی یکدم انتہائی مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی اس کی قیمت بڑھی ہے۔ عالمی سطح پر فی […]

پیپلزپارٹی کی کوئی نئی چال؟ ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کر دی گئی

کراچی / لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں، اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی ہوئی ہے۔ذرائع کا […]

جنید صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پا گئی، دلہن کون ہو گی؟ شادی کارڈ کی تصویر بھی جاری

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پا گئی۔جنید صفدر کی نسبت احتساب بیورو کے سابق سربراہ سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف خان کے ساتھ طے پائی تھی۔ اب ان […]

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کے مقابلے امریکی کرنسی مہنگی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک موقع پر […]

رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

اسلام آباد( پی این آئی )پارلیمنٹ لاجزمیں خاتون رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی چوہے نے کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے ، پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے […]

ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگلے بجٹ کے بعد ہوسکتا ہے کہ ملک میں وقت سے 4 یا 6 ماہ پہلے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے […]

”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (پی این آئی )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی […]

کراچی میں ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار

کراچی(پی این آئی) سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے […]

افغانستان کے آرمی چیف برطرف

کابل ، واشنگٹن (پی این آئی ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی پیش قدمی کو نہ روک پانے پر افغان چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا، انکی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات […]

افغان عوام غربت میں ہیں اور سیاستدان اورجرنیل ارب پتی ہیں فواد چوہدری

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏افغانستان کے آٹھویں صوبے پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہئے کہ آخر افغانستان کو دیئے جانے […]

close