فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت نے ترجمان مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس پر پورا اتروں […]

پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسا الیکشن کرائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ان کی حکومت پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسے انتخابات کروائے گی جس کے نتائج سب قبول کرلیں گے، جیسے ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشینز آجائیں گی اس کے ساتھ نادرا کا ڈیٹا ٹیلی کر کے ہم […]

مریم نواز کے بیٹے کا لندن کے جس پر تعیش ہوٹل میں نکاح ہو گا اس میں فی مہمان لاگت تقریبا کتنے لاکھ روپے ہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب 22اگست کو لندن کے ہوٹل لینس بورو […]

انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) جانے کے خواہش مند پاکستانی مسافروں کی بڑی مشکل آسان کردی۔پاکستان سے امارات جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب […]

پاکستان سے محبت ، 3دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا

خالق نگر(پی این آئی)ہے جذبہ جنوں توہمت نہ ہار،پاکستان سے محبت میں شہزادہ گائوں کے تین نوجوان دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا،تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا جھنڈابنانے کا ریکارڈاس وقت تک ہمسایہ ملک بھارت […]

کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

کراچی(پی این آئی)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دنیا کی 70 سے 80 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن نہیں ہوجاتی،کرونا وائرس کی اقسام تبدیل ہوتی رہیں گی اور اس میں دو سے تین سال بھی لگ سکتے ہیں۔خصوصی […]

طالبان نے قندھار کے بعد ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا افغان فورسز کے اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے

اسلام آباد (پی این آئی )2ہفتوں سے جاری گھمسان کی لڑائی کے بعد افغان طالبان نے قندھار کے بعد ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق طالبان کے قبضے کے بعد افغان فوج کے اہلکار ہیلی کاپٹر کے ذریعے […]

طالبان کابل پہنچنے والے ہیں ۔۔امریکا نے شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

دوحہ/واشنگٹن(پی این آئی)طالبان کی افغانستان کے دارالحکومت کابل کی جانب پیش قدمی کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ امریکی نمائندے نے طالبان کو دھمکی دی ہے کہ افغاستان میں طاقت کے زور پر اقتدار میں آنے والی حکومت کو […]

شراکت اقتدار کی پیشکش مسترد۔۔ افغان طالبان نے بڑا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی)افغان طالبان نے اشرف غنی کی شراکت اقتدار کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اگر حکومت کو تسلیم کرلیں تو پھر ہماری جدوجہد کا کیا فائدہ۔ ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کسی گروہ کو اجازت نہیں دیں گے […]

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس […]

آئندہ اولپمکس میں کی تیاریاں، ارشد ندیم نے قوم کو بڑی یقین دہانی کرا دی، حکومت سے بھی خصوصی اپیل

لاہور (پی این آئی) ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلے میں پاکستانی قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشم ندیم کا کہنا ہے حکومت سہولتیں دے تا کہ وہ 2024ء اولمپکس کی تیاریاں شروع کرسکیں۔ گزشتہ رات پاکستان پہنچنے کے بعد ارشد ندیم کا قافلہ اوکاڑہ […]

close