اگر اشرف غنی کابل نہ چھوڑتے تومارے جاتے سابق افغان حکومت کے مشیر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سبکدوش افغان صدر اشرف غنی راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ہمسایہ ملک تاجکستان پہنچ گئے ہیں ،ایسے میں ہمسایہ ملک جانے سے قبل اشرف غنی کے سابق مشیر طارق فرہادی نے ایک عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا […]

افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال افغان کرکٹر راشد خان نے بھی خاموشی توڑ دی

کابل (پی این آئی )افغان کرکٹر راشد خان کی جانب سے ایک ٹویٹ میں لفظ ’امن‘ لکھا گیا ہے۔اس سے قبل انھوں نے ایک ٹویٹ میں عالمی رہنماؤں سے درخواست کی تھی کہ ’میرے ملک میں اس وقت افراتفری کے حالت میں ہے، ہزاروں معصوم […]

عبوری حکومت کی تجاویز مسترد! طالبان نے فوری انتقال اقتدار کا مطالبہ کر دیا

کابل (پی این آئی)عبوری حکومت قبول نہیں، فوری انتقال اقتدار چاہتے ہیں، افغان طالبان نے عبوری حکومت کے قیام کی تجویز کو یکسر مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان رہنماؤں نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان […]

کوئی بھی ملک افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرے، طاقتور ملک کے وزیراعظم نے دنیا سے مطالبہ کر دیا

لندن(پی این آئی)برطانونی وزیراعظم بورس جونسن نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرے۔بورس جونسن کا کہنا تھا کہ حالات سے واضح ہے کہ جلد افغانستان میں نئی حکومت ہوگی،ہماری اولین ترجیح افغانستان سے اپنے سفارتی عملے کو […]

طالبان کا افغانستان پر مکمل کنٹرول، ملالہ یوسفزئی خوفزدہ، سکتے میں آگئیں

لندن (ٹوڈے نیوز)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےکہاہےکہ جیسے جیسے طالبان افغانستان کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں ہم مکمل طور پر سکتے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میں خواتین، انسانی حقوق کے […]

یو اے ای جانے والوں بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ایک اور پریشانی حل ہوگئی، اماراتی حکومت نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوانے والوں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے […]

طالبان نے امریکی فوجیوں پر حملہ کیا تو کیا ہو گا؟امریکی سیکرٹری خارجہ نے دھمکی دیدی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود […]

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کا نیا صدر کون ہو گا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کابل(پی این آئی)ملا عبدالغنی کو افغانستان کا نیا صدر نامزد کردیا گیا۔ ملاعبدالغنی کو افغانستان کا نیاصدر نامزد کیا گیا ہے۔افغانستان کی افواج کی ناکامی اور طالبان کی پیش قدمی کے بعد ملک میں موجود حکومت کا نظام ختم ہوچکا ہے تاہم ابھی نئی حکومت […]

کابل میں کرفیو نافذ کرنے کا دعویٰ، شہر میں داخل ہونے والوں کو وارننگ دیدی گئی

کابل(پی این آئی)افغان وزارت داخلہ نے طالبان کی جانب سے صدارتی محل پر قبضہ کرنے کی خبروں کے بعد کابل میں کرفیو نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سبکدوش افغان صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے […]

افغانستان سے پاکستان آنے والوں کیلئے اہم ترین شرط ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے آنے والوں کیلئے کورونا پی سی آر کی شرط ختم کردی۔سی اے اے کی جانب سے افغانستان سے آنے والے پاکستانی مسافروں کیلئے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول […]

close