سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرادیں، بڑا فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ملازمین کی بحالی اور ترقی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملازمین کی بحالی اور ترقی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت کاایکٹ 2010 کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم نے 42 […]

طالبان نے افغانستان کے سرکاری ملازمین کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے دو ہی دن بعد طالبان نے سارے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس اعلان کا ایک بڑا مقصد سرکاری ملازمین کی دفاتر میں واپسی قرار دیا گیا ہے۔ […]

افغانستان میں طالبان کی حکومت افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ہونیوالی سیریز سے متعلق بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ حالات کے بعد دوطرفہ کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا ،پی سی بی کو آئندہ ایک سے دو روز میں حتمی جواب ملنے کی توقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ […]

کابل ائیر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی ، فلائٹ آپریشن بند

کابل (پی این آئی )افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کے بعد فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے […]

بھارت نے کابل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا

نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ […]

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب

مظفرآباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ صدر مسعود […]

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام، کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]

امریکی فوج ایسی قوم کا دفاع نہیں کرسکتی جس کے رہنما ہار مان کر ملک سے فرار ہو جائیں، امریکی صدر جو بائیڈن کا قوم سے خطاب

کابل(پی این آئی)کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنمائوں پر عائد کی۔میڈیارپورٹس […]

طالبان کی کابل میں ایوان صدر کے جم خانے میں ورزش کی ویڈیو جاری

واشنگٹن (پی این آئی)افغانستان میں ہونے والی پیش رفت اور واقعات خاص طور پرطالبان تحریک کے افغان دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طالبان کو کابل میں ایوان صدر میں موجود جم میں داخل ہونے […]

کابل میں امریکی خاتون رپورٹر کوطالبان کے سامنے حجاب پہننا پڑ گیا

کابل(پی این آئی)امریکی ٹی وی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود ایک سینئر خاتون صحافی کلریسا وارڈ کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں اسے طالبان کے خوف سے با حجاب دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو میں افغان دارالحکومت میں آنے والے طالبان کے سامنے […]

اس طرح ملک چھوڑنے پر اشرف غنی کو معاف نہیں کرسکتا سربراہ افغان مرکزی بینک پھٹ پڑے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے مرکزی بینک کے سربراہ اجمل احمدی نے کہاہے کہ ملک میں حکومت کا خاتمہ اس تیزی سے ہوا کہ سمجھنا بہت مشکل تھا، اشرف غنی کو اقتدار کی منتقلی کا پلان نہ بنانے پر معاف نہیں کرسکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے […]

close