یورپی یونین نے افغانستان میں نئی حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

برلن(پی این آئی)یورپی یونین نےکابل پرنئی حکومت کے قبضے کے بعد افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کااعلان کردیا۔یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے خطاب میں یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں ہے، فوری طور پر […]

پاکستان میں قائم حلالہ سینٹرز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حلالے کی شرط سے نکاح کی اجازت شریعت نہیں دیتی،اس نیت سے طلاق دینے والے شخص کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،شریعت میں کسی کو بھی حلالہ سینٹر بنانے کی […]

مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار خاتون کس پیشے سے وابستہ ہے؟ دوبار نوٹسز جاری ہونے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور […]

گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس میں ایک عدالت نے امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی “گوگل” کو غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ ماسکو کی عدالت نے گوگل کو تین الزامات میں مجموعی طور پر چھ ملین روبل (80 ہزار 850 ڈالر) کا […]

افغانستان کی بگڑتی صورتحال، امریکی صدر جوبائیڈن کی کرسی بھی خطرے میں پڑ گئی، استعفے کا مطالبہ

نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا, انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن نے افغانستان میں جو کیا وہ افسانے سے کم نہیں، یہ امریکی تاریخ […]

رحمان ملک پر زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی اپنے گھر میں کس حالت میں پائی گئیں؟ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مقیم امریکی بلاگر خاتون سنتھیا ڈی رچی اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئی ہیں۔سنتھیا رچی اسلام آباد میں واقع اپنے فلیٹ میں بیہوش پائی گئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال […]

ایمازون کی خفیہ ویب سائٹ جہاں وہی اشیا انتہائی کم قیمت پر خریدی جاسکتی ہیں

نیویارک(پی این آئی) ایمازون دنیا میں سب سے بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایمازون کی ایک خفیہ ویب سائٹ بھی ہے جہاں سے آپ وہی اشیاءانتہائی سستے داموں خرید سکتے ہیں؟ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ خفیہ […]

میں پرامن طریقے سے اقتدار منتقل کرنا چاہتا تھا مگر۔۔۔اشرف غنی نے افغانستان چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی

دبئی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے فیس بک کے ذریعے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ طالبان ہر کمرے میں مجھے ڈھونڈ رہے تھے، مجبوری میں افغانستان چھوڑا ہے، اشرف غنی کا کہنا تھاکہ میں […]

ہر ہفتے تقریباََ کتنے شہری افغانستان کو چھوڑ رہے ہیں؟ اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹ آگئی

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پرنئی حکومت کے کنٹرول کے نتیجے میں بڑی تعداد میں افغان شہری ترکِ وطن کر سکتے ہیں اور اندازاً ہر ہفتے تقریبا 20 سے 30 ہزار افغان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ سلامتی کونسل نے ہنگامی […]

مون سون کا نیا سسٹم کب پاکستان میں داخل ہو گا؟ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت بھارت کے کافی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مزید اس میں اضافہ متوقع ہے اور کل تک لوپریشر وسطی بہارت تک آنا متوقع ہے ۔جس سے پاکستان کے شمالی حصوں میں مون سون ہوائوں کی ایک لائین بنے […]

افغانستان کے کس صوبے میں نئی حکومت کیخلاف مزاحمت کی تیاریاں ہو رہی ہیں؟ لیڈر کون کون ہیں؟ روس نے دعویٰ کر دیا

ماسکو(پی این آئی ) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبے پنجشیر میں نئی حکومت کے خلاف مزاحمت کی تحریک جڑ پکڑ رہی ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے ماسکو میں لیبیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے […]

close