کابل(پی این آئی)افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا ۔افغانستان میں دکانداروں نے کہاہے کہ سمجھ نہیں آ رہی طالبان کی کیا پالیسی ہے ہم بھی کنفیوز ہیں برقعہ بیچیں یا عبایہ بیچیں، ابھی کاروبار نہیں چل رہا گاہک بہت کم […]
لاہور (پی این آئی ) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہوٹل کے باہر مظاہرین نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے مقامی ہوٹل کے باہرمظاہرین نے قوم کے لوٹے ہوئے پیسوں پر نعرے بازی کی گئی اور شدید […]
دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]
لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں پر اوباش نوجوانوں کے ہجوم کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اورسکارف اوڑھنا شرو ع کردیا ۔ گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم میڈیا کو دئیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئر مین جسٹس (ر)جاویداقبال نے کہاہے کہ نیب نے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے موثرحکمت عملی وضع کی ہے جس کے نتیجہ میں موجودہ انتظامیہ کے دورمیں اب تک 535 ارب روپے کی ریکوری ہوئی ہے ۔ اتوارکوجاری بیان […]
کابل (پی این آئی) افغان نئی حکومت کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہاہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو […]
واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ کووڈ سے مکمل صحتیابی پر پھیپھڑوں کو مستقل نقصان نہیں پہنچتا، ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رکھنے کے حکومتی احکامات کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے 23 اگست بروز پیر سے آؤٹ ڈور کلاسز کا اعلان کردیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی کی تقریب لندن کے ہوٹل میں جاری ہے جس میں عزیز و اقارب اور دوست احباب شریک ہیں۔ مریم نواز […]