اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے سے تجاوز کرگئی چار ماہ کے دوران ڈالر 12.57 روپے مہنگا ہوگیا ہے. اس وقت ڈالر 165.25 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا،شمال مشر قی پنجاب، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو دعوت گناہ ہمیشہ سیاستدانوں نے دی ہے، اس لیے ہمیں صرف اسے مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، ملک میں آئین کی حکمرانی […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود کا استعفی منظور کرلیا،ڈاکٹر وقار مسعود نے منگل کوہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ڈاکٹر وقار مسعود کے استعفے کی وجہ وزیرخزانہ شوکت ترین سے اختلافات ہیں، وقار مسعود آئی ایم […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین ایس او پیز پر مبنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔سعودی جنرل اتھارٹی گاگا نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق منظور شدہ ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر زائرین کو سوار نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواہد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کو ایک مشورہ دیا تھا، جس کو اگر وہ مان لیتے یا عمل کرتے تو آج افغانستان کی صورت حال […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم نامہ جاری کردیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی رہنماؤں اور اداروں کی مشکل وقت میں افغانستان سے مسافروں کے انخلا پر پی آئی اے کو خراجِ تحسین ، کابل آپریشن کے بعد پی آئی اے کا شمار عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ سے پیپلز پارٹی سے زیادہ ہمارے رابطے ہیں ، ترین گروپ کا عثمان بزدار کیخلاف عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کو 22 ممبران کی لسٹ شیئر کرنے پر بزدار کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا، وزیراعظم نے جواب میں کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر ہوئی، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایک سال کی […]