ملک کا دوسرا ائیرپورٹ جہاں دنیا کا سب سے بڑاہوائی جہاز بھی لینڈ کر سکے گا، تکمیل کی تاریخ بتا دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی […]

کورونا پابندیاں سخت، وہ گیارہ شہر جہاں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں اور کئی ہلاکتو ں کے باوجود امریکا کا حیران کن فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین گریگری مکس نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پردھماکوں کے باوجود افغانستان سے انخلا جاری رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گریگری مکس نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنے مقاصد پورے کر […]

حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد تھی جسے کم کرکے 10اعشاریہ 54 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بغیر کسی […]

کراچی کی فیکٹری میں خوفناک آگ، کتنے مزدور جھلس کر جاں بحق ہو گئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)گودام چورنگی کے قریب کورنگی مہران ٹائون صنعتی ایریا میں واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،جھلس کراوردم گھٹنے سے17 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ5 زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گودام چورنگی کے […]

شاہد خان آفریدی نے کن دو کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنانے کا مطالبہ کر دیا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ رمیز راجا تجربہ کار ہیں اور کرکٹ کو سمجھتےہیں، تبدیلی ضروری تھی […]

عائشہ اکرم دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی، مینار پاکستان میں ہراسگی کا شکار ہونیوالی خاتون کیخلاف پہلی بڑی کارروائی

لاہور( پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں جنسی ہراسگی کا شکار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا،درخواست میں آئی جی پنجاب و سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار رانا […]

افغانستان میں ہمارا فیورٹ کون ہے؟ آرمی چیف نے امریکا کو جواب دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاامور انجیلا ایکلر نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان صورتحال اور علاقائی سکیورٹی پر بات چیت کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی فیورٹ […]

پاکستان نے افغان آرمی کو کیا پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کی اور پھر شکست کھائی؟ پاک فوج کے ترجمان کا بڑا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ افغانستان کی نیشنل آرمی کو تربیت دینے کی پیشکش کی تھی مگر افغانستان نے اپنی آرمی کی تربیت بھارت سے کرائی ۔میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس […]

نور مقدم کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر کے علاوہ کن کن لوگوں کو مجرم قرار دیدیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر مجرم قرار، ملزم کے والدین اور تھراپی ورک کے مالک اور ملازم بھی مجرم قرار دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

close