صوبائی وزیر کرونا کے بعد ڈینگی کا شکار،،، بیٹی نے عوام سے دعائوں کی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ براہِ کرم میرے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسارہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔تاہم کشمیر ،خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اور شما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس […]

معروف ٹک ٹاکر وفا حسین پر اسکے بھانجے نے قاتلانہ حملہ کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر وفا حسین چاقو حملے میں زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو […]

بائیڈن کی انخلا میں جلد بازی، پاک امریکہ تعلقات کی کشیدگی میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) امریکی ٹی وی کے مطابق صد ربائیڈن کی افغان انخلا میں جلدی بازی نے پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ کردیا ۔جو بائیڈن نے افغان طالبان کو قابو رکھنے کی امیدیں پاکستان لگا رکھی تھیں ۔اسلام آباد نے طویل عرصے […]

ملک کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارشیں! گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، خیبر پختو نخوا،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اورشما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں […]

31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان

کابل(پی این آئی)31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان افغان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو […]

بھارت میں جمہوریت زوال کا شکار، گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں تنزلی

نئی دہلی(پی این آئی) گزشتہ 6 سالوں میں بھارت کی گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27 ویں سے 53 ویں درجے پر […]

افغانستان کی نئی حکومت نے پوری کابینہ کا اعلان کرنے کی تاریخ بتا دی

کابل(پی این آئی) ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کو حملے سے پہلے ہمیں اطلاع دینی چاہیے تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر پوری کابینہ […]

کان کھول کر سن لو، ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مولانا طارق جمیل کا بیان شئیر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ’سن لو سب کان کھول کر،شوہر کا کام کرنا ، اُس کی روٹی پکایا یا اس کے خاندان کے کام کرنا بیوی کافرض نہیں‘، پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے بیان کے حوالے سے مولانا طارق جمیل کا ویڈیو […]

امریکا نے کابل میں موجود سی آئی اے کا آخری ایگل بیس بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے کابل پرنئی حکومت کے کنڑول کے بعد وہاں موجود امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے زیر استعمال آخری ایگل بیس پر موجود ساز وسامان کو تباہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ کابل ہوائی اڈے […]

پولیس نے صوبائی وزیر کے زیر استعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی

لاہور (پی این آئی ) پولیس نے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کے زیراستعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی۔ ڈرائیور لیاقت علی کو گرفتار کرکے گاڑی تحویل میں لے لی گئی ہے، گاڑی پر ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ کی سرکاری گاڑی کا نمبرلگا […]

close