گھر میں 40منٹ تک واردات کرنیوالے ڈکیتوں کی سفاکی، ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں ایک گھر میں 40 منٹ تک ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈکیتوں کی دیدہ دلیری اور سفاکی نے محکمہ پولیس کی کارکردگی پر سوال کھڑا کر دیا ہے، مسلح ڈکیتوں نے واردات کے بعد […]

ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جتنا ہدف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کے ایک غلط فیصلہ ثابت ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوز لینڈ کی ٹیم نے بیٹنگ […]

معروف اداکارہ کی پُراسرار موت

اسلام آباد(پی این آئی) بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار […]

سونامہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 12 ڈالر کی سطح پر پہنچ […]

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارلحکومت گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھا دی گئی ہے، اس طرح آٹے کا […]

فواد چوہدری تیسری مرتبہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو گھر سے گرفتار کیا […]

5.7شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کھٹمنڈو(پی این آئی)مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔غیرملکی خبرارساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7شدت کے زلزلے […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت […]

اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن)نے اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ دوسری […]

close