پاکستان میں چھوٹی الیکٹرک گاڑیاں کب سے دستیاب ہونے والی ہیں؟ خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری کے بعد اب نجی کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کی لانچنگ کی بھی تیاری کر رہی ہیں۔ چینی کمپنی کی تیار کردہ چھوٹی 10 کے وی کی گاڑی نومبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ پاکستان میں ایک […]

غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری، یو اے ای نے ویزوں کی دو نئی اقسام کا اعلان کر دیا

ابوظبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی دو نئی اقسام کا اعلان کردیا، غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلان کیاگیا، گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکار نہیں ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق گرین ویزا رکھنے والوں کی […]

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، شریف خاندان کیخلاف لندن میں بھی تحقیقات شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہاز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف برطانیہ میں ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں ہیں۔ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے. شریف خاندان کے خلاف […]

ڈالر کی اڑان جاری، انٹربینک میں کتنا مہنگا ہوگیا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈال 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 167.63 […]

سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پی این آئی)سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی.. پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار […]

سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چئیرمین مقرر کر دیا گیا

سرینگر (پی این آئی ) برسوں سے بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مابق سرینگر میں ہونے والے اجلاس میں کل جماعتی حریت کانفرنس […]

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔ تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں […]

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کیلئے کامران علی افضل جبکہ آئی جی پنجاب کیلئے ڈاکٹر سردار علی خان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔نجی […]

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپئین جہانگیر بٹ 78سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق 78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل […]

سی ویو کے ساحل پر پھنسےبحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیاب

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنےکی تیسری کوشش کامیاب ہوگئی ہے۔منگل کو بحری جہاز کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے آپریشن کا دوبارہ آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں بحری جہاز کو 600 […]

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیر کالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے […]

close