وزارت پیٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق گزشتہ […]

اسٹیبلشمنٹ الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی ہماری بیک چینل بات چل رہی تھی، اسٹیبلشمنٹ تو الیکشن کروانا چاہتی تھی لیکن نوازشریف نے اوور رول کیا۔ایک نجی ٹی وی […]

نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی اعظم سواتی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میری جان نکال لیتے اس کی پرواہ نہیں تھی، انہوں نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا۔مجھے نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)دوسری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کےدوران ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے […]

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی ایس […]

عمران خان کو منفرد اعزاز حاصل ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر عمران […]

پاکستان کا وہ ادارہ جس کے ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد نکلے

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں حلال اتھارٹی کے ایک ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پوری اتھارٹی میں اسٹاف کی کل تعداد 18 ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا […]

اللہ تعالیٰ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج چوتھے روز کامونکی سے شروع ہوگیا ہے جو رات تک گوجرانوالہ پہنچے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق عمران خان کامونکی سے موڑ ایمن آباد پہنچیں گے اور وہاں سے گوجرانوالہ میں چن دا قلعہ جائیں […]

ارشد شریف کے قتل کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ خرم احمد اور وقار احمد کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے واقعے کے روز ارشد شریف کے ساتھ موجود خرم احمد اور وقار احمد سے تفصیلی تفتیش کی اور ساتھ ہی متاثرہ گاڑی، فارم، جائے وقوعہ اور ڈنر کے مقام کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی تفتیش کاروں کی […]

آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل راولپنڈی میں دو مقام پر قیام کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل راولپنڈی میں دو مقام پر قیام […]

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی یا ردوبدل ہوگا؟فیصلہ آج ہو گا۔آئندہ15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں ہیں۔نجی ٹی وی […]