افغانستان کی نئی حکومت نے آئی پی ایل کو بڑا جھٹکا دیدیا

کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے ملک میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل )کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ جس میں کئی غیرملکی کھلاڑی […]

کراچی میں خاتون نے ایکساتھ کتنے بیٹوں کو جنم دیدیا؟ مزدور باپ خوشی سے نہال ہو گیا

کراچی (پی این آئی)محنت کش تین بیٹوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیاز منزل کے قریب نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بچوں کا والد سعید پیشے کے اعتبار سے مزدور ہے […]

نواز شریف کیلئے بڑا دھچکا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں کل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، نیب نے نوازشریف کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی […]

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے 32 پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری- تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے اسلام آباد سے برطانیہ کے لیے چارٹرڈ فلائٹس کا شیڈول […]

کرکٹ کو فارن پالیسی بنانا ہو گا، پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں […]

کراچی ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد طیارے کا تمام سسٹم جام ہو گیا، کپتان نے طیارے کو بحفاظت رن وے پر اتار لیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیر کی شام کو ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی، ایک تربیتی طیارہ گر گر تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے اڑان بھرنے کے بعد سیسنا تربیتی […]

انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر رمیض راجہ برس پڑے

لاہور(پی این آئی)انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر رمیض راجہ برس پڑے۔۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخ کرنے کا مایوس کن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور دھچکا، نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ منسوخ کر دیا

لندن(پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق مینز اور ویمنز ٹیموں کے دورے منسوخ کیے گئے ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹی 20 میچز اکتوبر میں راولپنڈی میں کھیلے جانے تھے۔مینز ٹیم کے بعد انگلینڈ […]

مہنگی ترین بجلی سے صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑا، نیپرا نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپر ا ) کی جانب سے ملک میں مہنگی بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ، پاور کنٹرول سنٹر اور این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کرلیاگیا۔ نیپر ا […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے ہفتے بھر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔مقامی اخبار’ جنگ ‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں […]

اپنے مرنے والے رشتہ دار کا فیس بک یا انسٹاگرام اکائونٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

نیویارک(پی این آئی) آدمی کا انتقال ہو جائے تو اس کے عزیزواقارب تجہیزو تدفین کا انتظام کرتے ہیں لیکن آج کی نسل میں ایک کام اس سے بھی زیادہ اہم ہو چکا ہے اور وہ اس مرنے والے شخص کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ساتھ […]

close